Adv Shahzeb Korai

Adv Shahzeb Korai legal consultant
Z.S Korai law association

The Anti-Rape Act 2021 has removed Section 354 PPC (Assault or criminal force to woman with intent to outrage her modest...
15/06/2025

The Anti-Rape Act 2021 has removed Section 354 PPC (Assault or criminal force to woman with intent to outrage her modesty) from the list of scheduled offenses. As a result:

1-Magistrate courts now have jurisdiction to take cognizance and conduct trials for this offense.

The purpose of this change is to:

1- Reduce the workload on Special Courts.

2- Allow them to focus on more severe and gruesome sexual offenses.

This amendment aims to optimize the judicial process.

08/02/2025

Legal knowledge for public .

The operation police have no legal authority to remove a fancy number plate from any bike or car, also can't register FIR or arrest any citizen. The enforcement of such matters falls under the jurisdiction of the traffic police only.
Furthermore, even the traffic police do not have the authority to register an FIR or arrest a citizen for a single violation but their role is limited to issuing a challan (fine) on a legal receipt, which the citizen can pay to continue using their vehicle legally.

18/04/2024

Lawyers life

Section: Ek bat sun
Sub-sec : mainn b bolon ga
Provided that : phle pori bat sun
Provided further that: ruk phle bat khtam tu hone de..
Explanation: jo bat ki g*i h wahi krni h .. apna dimagh nai chalana
Notwithstanding anything : bech mn na bol
Amendments:
phle jo tha sb ko bhol ja r meri sun

12/03/2024

اگر پولیس مقابلے میں پرائیویٹ لوگ مارے جائیں اور پولیس پارٹی کو خراش تک نہ آئے تو مقابلہ جعلی تصور ہوگا۔
2004 YLR 789

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
12/03/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

سپریم کورٹ نے اپنے دادا سے کفالت کا دعوی کرنے والے بچوں کے لیے دو شرائط رکھی ہیں۔ جسٹس سید منصور کی جانب سے 4 صفحات پر م...
20/11/2023

سپریم کورٹ نے اپنے دادا سے کفالت کا دعوی کرنے والے بچوں کے لیے دو شرائط رکھی ہیں۔ جسٹس سید منصور کی جانب سے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں لکھا گیا کہ ’’بچے کا باپ غریب شخص ہونا چاہیے جس کے پاس اس بچے کی دیکھ بھال کے لیے مالی وسائل نہیں ہیں، اور بچے کا دادا ایسا شخص ہونا چاہیے جو مالی طور پر آسان حالات میں ہو۔‘‘ علی شاہ نے کہا۔

۔ سپریم کورٹ  کی جج جسٹس مسرت ہلالی  صاحبہ نے 65 سال قبل کئے گئے انتقال کو غیر قانونی قرار دے دیا۔وراثت سے محروم کئے گئے...
14/11/2023

۔ سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی صاحبہ نے 65 سال قبل کئے گئے انتقال کو غیر قانونی قرار دے دیا۔وراثت سے محروم کئے گئے افراد کے مقدمات میں میعاد لاگو نہیں ہوتی
65 سال پہلے جائیداد کا انتقال صرف بیٹوں کے نام ہوا اور بیٹی کو محروم رکھا گیا
محروم بیٹی کے ورثا نے 2005 میں وراثتی حق کے لئے دعویٰ دائر کیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حق دلوایا۔
2023 SCMR 1928۔

08/11/2023

سندھ ہائیکورٹ کی افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق درخواست کی سماعت سے معذرت
08 نومبر ، 2023
ہم کسی بھی صورت ریاست کی پالیسی میں مداخلت نہیں کر سکتے: جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو۔ فوٹو فائل
ہم کسی بھی صورت ریاست کی پالیسی میں مداخلت نہیں کر سکتے: جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو۔ فوٹو فائل
سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق درخواست کی سماعت سننے سے معذرت کر لی۔

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی سے متعلق سماجی کارکن شیما کرمانی سمیت دیگر نے عدالت سے رجوع کیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی رہاست کی پالیسی ہے، عدالت اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے کہا پہلے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل دیے جائیں، درخواست گزار حکومت کے اس فیصلے سے کیسے متاثر ہے؟

درخواست گزار کے وکیل نے کہا یہ مفاد عامہ کا مسلہ ہے، افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے بے دخل کیا جا رہا ہے، جس پر جسٹس امجد علی سہتو نے استفسار کیا ریاست کی پالیسی اور فیصلے میں عدالت کیسے مداخلت کر سکتی ہے؟ جبکہ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے کہا ہم کسی بھی صورت ریاست کی پالیسی میں مداخلت نہیں کر سکتے۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا افغان مہاجرین کو سننے کا حق نہیں دیا جا رہا، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے، جس پر عدالت نے پوچھا ویزا مدت ختم ہونے پر کوئی پاکستانی سعودی عرب یا کسی اور ملک میں رہ سکتا ہے؟ ویزا ختم ہونے کے بعد ایک دن بھی کسی ملک میں نہیں رہ سکتے۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا پاکستان کا قانون سب کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، جس پر جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کا کہنا تھا پاکستان کا قانون صرف پاکستانیوں کو تحفظ دیتا ہے، جن آرٹیکلز کا حوالہ دیا جا رہا ہے ان کا اطلاق صرف پاکستانیوں پر ہوتا ہے۔

عدالت نے کہا ریاستی کی پالیسی میں مداخلت نہیں کر سکتے، درخواست قابل سماعت ہونے کے لیے عدالت کو مطمئن کیا جائے، درخواست پر مزید سماعت نہیں کر سکتے۔

خیال رہے کہ یکم نومبر سے ملک بھر میں رہنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک دو لاکھ سے زائد غیر ملکی تارکین وطن اپنے وطن جا چکے ہیں۔
Sindh high Court's comments on ( Refugees ) deportation case.

ڊوميسائيل 1949 جي شھريت ايڪٽ ھيٺ جاري ٿئي ٿو پر سنڌ جي تعليمي ادارن يا نوڪرين ۾ داخلا لاء سنڌ جي مستقل شھري جو 1971 جو ق...
18/09/2023

ڊوميسائيل 1949 جي شھريت ايڪٽ ھيٺ جاري ٿئي ٿو پر سنڌ جي تعليمي ادارن يا نوڪرين ۾ داخلا لاء سنڌ جي مستقل شھري جو 1971 جو قانون موجود آهي. ان ڪري انھن ادارن ۾ ڊوميسائيل ۽سڃاڻپ ڪارڊ بجاء قانون مطابق پي آر سي کي شرط ٺاھيو وڃي.

سنڌ پي آر سي رولز۱۹۷۱ Sindh PRC rules 1971

15/09/2023

سپریم کورٹ نے نیب ترمیمی کیس کو کالعدم قرار دے دیا جس کے نتیجے میں عوامی عہدوں پر فائز افراد کے خلاف مقدمات بحال ہو گئے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔ فیصلہ آج دو ایک کی اکثریت سے سنایا گیا، جس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے.

Address

Karachi Lines

Telephone

+923092538836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Shahzeb Korai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Shahzeb Korai:

Share