Naya Nazimabad Walay - nnwalay

Naya Nazimabad Walay - nnwalay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naya Nazimabad Walay - nnwalay, Estate agents, Naya Nazimabad, Manghopir Road, Karachi.

Naya Nazimabad Residents Digital Community
The objective of this page is to promote the lifestyle of Naya Nazimabad for the people who want to reside in this community.

نماز عید الضحیٰ کے اوقات ۔
21/05/2026

نماز عید الضحیٰ کے اوقات ۔


اوقاتِ نماز - نیا ناظم آباد (16 مئی)
16/05/2026

اوقاتِ نماز - نیا ناظم آباد (16 مئی)

16/05/2026
14/05/2026

*ضروری اطلاع*

جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے تناظر میں سخی حسن سے نیاناظم آباد کی طرف آنے والا روڈ بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ھے ۔
آپ سب سے گزارش ھے کہ پہلے سے بتائے گئے متبادل راستوں کا استعمال کریں ۔

شکریہ

سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ
نیا ناظم آباد

نیا ناظم آباد کی مساجد کے نماز کے اوقات (10 مئی 2026)
10/05/2026

نیا ناظم آباد کی مساجد کے نماز کے اوقات (10 مئی 2026)

🇵🇰 ہماری بہادر پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین 🇵🇰ہم اپنی عظیم اور بہادر پاک فوج کو ان کی شاندار دفاعی حکمتِ عملی، بے مثال ...
08/05/2026

🇵🇰 ہماری بہادر پاک فوج کو شاندار خراجِ تحسین 🇵🇰

ہم اپنی عظیم اور بہادر پاک فوج کو ان کی شاندار دفاعی حکمتِ عملی، بے مثال قربانیوں اور بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہماری افواج کی بہادری، جذبۂ حب الوطنی اور قربانیاں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائیں گی۔

بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں، رہائشیوں کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح سوسائٹی میں یومِ فتح کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شامل ہوں گے:

🚗 کار ریلی
🎂 کیک کٹنگ تقریب
🎆 شاندار آتش بازی
🎤 خصوصی مہمان کا خصوصی خطاب

⏰ آغاز: بروز ہفتہ، رات 9 بجے
📍 مقامِ آغاز: گھوڑا چورنگی
📍 اختتامی تقریب و فائر ورکس: ہل پارک، بالمقابل کرکٹ گراؤنڈ

تمام مکینوں، خاندانوں اور محبِ وطن افراد سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے تاکہ ہم سب مل کر اپنی افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کریں، پاکستان کی کامیابی کا جشن منائیں اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

🇵🇰 پاک فوج زندہ باد
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد

08/05/2026

*معرکۂ حق / بنیانٌ المرصوص کار ریلی*

پاک افواج کی تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نیا ناظم آباد کے رہائشیوں کی جانب سے حدودِ نیا ناظم آباد کے اندر ایک کار ریلی کے انعقاد کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس ریلی کا آغاز 9 مئی کو رات 9 بجے گھوڑا چورنگی سے ہوگا، جبکہ اختتام کرکٹ گراؤنڈ کے سامنے ہِل پارک پر کیا جائے گا۔

نیا ناظم آباد مینجمنٹ اس پروگرام کے انعقاد کی نہ صرف اجازت دیتی ہے بلکہ زیادہ سے زیادہ رہائشیوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی بھی کرتی ہے۔ تاہم، پروگرام کے منتظمین کو تاکید کی جاتی ہے کہ دورانِ پروگرام نظم و ضبط کا بھرپور خیال رکھا جائے تاکہ رہائشیوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر نہ ہو۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

منجانب:
انتظامیہ نیا ناظم آباد

Blessed Friday 🌙May Allah fill your life with mercy, barakah & happiness. Jummah Mubarak!
08/05/2026

Blessed Friday 🌙
May Allah fill your life with mercy, barakah & happiness. Jummah Mubarak!

*GET READY NAYA NAZIMABAD 🎉*SPAR Naya Nazimabad is opening its doors on 16th May, 2026 🛒✨Join the SPAR Community today a...
06/05/2026

*GET READY NAYA NAZIMABAD 🎉*
SPAR Naya Nazimabad is opening its doors on 16th May, 2026 🛒✨
Join the SPAR Community today and enjoy Rs. 300 SPAR Cash on us! 💳
📍 Adjacent to Jama Masjid, Naya Nazimabad

📝 Fill out the form: https://forms.gle/oAGcHn3M5eEhVZbh7
📲 Or scan the QR / WhatsApp “Hi” to 0309 2224666 to get started

Don’t miss out on freshness, savings, and excitement all in one place! ❤️

🎉 Something BIG is opening in Naya Nazimabad!SPAR is bringing a whole new shopping experience right to your neighborhood...
06/05/2026

🎉 Something BIG is opening in Naya Nazimabad!
SPAR is bringing a whole new shopping experience right to your neighborhood 🛒✨

Be among the first to explore the newest branch, exciting deals, and a vibrant atmosphere!

📍 Join us & be part of the moment
🗓️ May 15th | 🕓 4 PM onwards
📍 Near Jama Masjid, Naya Nazimabad

✨ INSHALLAH — See you there!

Address

Naya Nazimabad, Manghopir Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Nazimabad Walay - nnwalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category