Bin Qasim Property

Bin Qasim Property BinQasim

بروکرز، انوسٹرز کے لیے زبردست انفارمیشن
05/11/2023

بروکرز، انوسٹرز کے لیے زبردست انفارمیشن

Learn the basics of real estate investing, from understanding what it is to strategies for financial success. Discover how to grow your wealth throug

27/10/2023
27/10/2023

Shaheen Enclave Buhran housing society offers 5 Marla, 10 Marla, and 1 Kanal residential plots on an easy payment plan.

24/10/2023

need ballot file in sector 31

نہ انوسٹمنٹنہ کوئی ٹینشنرینٹل کاروبار کا فارمولہکیا رینٹل پراپرٹی میں کیسے کروڑوں روپے کما سکتے ہو؟
24/10/2023

نہ انوسٹمنٹ
نہ کوئی ٹینشن
رینٹل کاروبار کا فارمولہ
کیا رینٹل پراپرٹی میں کیسے کروڑوں روپے کما سکتے ہو؟

You will emerge as a successful rental property businessman when you thoroughly follow this article. Whichever region you live in, country, or city ..

07/04/2022

کراچی میں پلاٹ یا مکان خریدنے سے پہلے اس تحریر کو ضرور پڑهیں.
اگر آپ مکان یا پلاٹ خریدنےکا ارادہ رکهتے ہیں تو اپنے بجٹ کے حساب سے سب سے پہلے یہ طے کریں کہ آپ کو کس نوعیت کا پلاٹ چاہیے؟
لیز فائل: لیز پلاٹ یا مکان 99 سالہ لیز پر ہوتا ہے. زیادہ تر بلڈر 99 سالہ لیز پراجیکٹ پر کام کرتے ہیں. لیز کی بهی کئی اقسام ہوتی ہیں اور کئی ادارے اپنی لیز بهی جاری کرتے ہیں. اس لیے لیز مکان یا پلاٹ خریدتے وقت بلڈر کی طرف سے جاری کردہ لیز کی نوعیت اور اس کے اصلی اور نقلی ہونے کی تسلی کرلینی چاہیے. اس کے علاوہ پلاٹ یا مکان جہاں خریدیں اس جگہ یعنی پروجیکٹ کے بارے جانکاری اشد ضروری ہے، کیونکہ جگہ اگر قبضہ مافیا کے پاس ہو تو ایسی سوسائٹی کی لیز کی کوئی ویلیو نہ ہوگی کیونکہ الاٹی ایک پلاٹ کے بدلے مافیا سے نہیں لڑ سکے گا. اس لیے بہتر آپشن یہی ہے کہ ایسی جگہ پر لیز فائل کر خرید و فروخت نہ کریں جب تک بلڈر مافیا سے قبضہ چهڑا نہ لے. اکثر لوگ چکنی چپڑی باتوں میں آکر ایسی جگہوں میں انوسٹمنٹ کر بیٹهتے ہیں جہاں انکا سرمایہ ضائع ہوجاتا ہے اور مفت کی ٹینشن گلے پڑجاتی ہے...

بلڈر فائل: بعض پروجیکٹ پر صرف بلڈر فائل الاٹی کے حوالے کی جاتی ہے. بلڈر فائل کی قانونی کوئی حیثیت نہیں ہوتی. بلڈر فائل کی خریدوفروخت سے قبل بلڈر کے بارے میں جانکاری اور پہلے سے بنائی گئی سوسائٹیوں کے بارے جانکاری ضروری ہے. کیونکہ بعض بلڈر برانڈ ہوتے ہیں اور ائک عرصہ گزرنے کے بعد الاٹی کو لیز جاری کردی جاتی ہے. برانڈ بلڈر اپنے نام کی کاج رکهتا ہے اور سوسائٹی پر کڑی نظر بهی رکهتا ہے. اس لیے بلڈر فائل ہمیشہ قابل اعتماد اسٹیٹ ایجنٹ سے خریدیں. اور اس کی ویرفکیشن ضرور کرائیں.
(جاری ہے)

Address

Bin Qasim
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Qasim Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share