The Legal Eagle's

The Legal Eagle's we will Defend your legal rights ..

تمام ممبران دی لیگل ایگلز سے گزارش ہے کہ صبح ٹائم کی پابندی کرتے ہوے کامونکی بار پہنچے اور اس ریلی کو کامیاب بنائے شُکری...
10/04/2025

تمام ممبران دی لیگل ایگلز سے گزارش ہے کہ صبح ٹائم کی پابندی کرتے ہوے کامونکی بار پہنچے اور اس ریلی کو کامیاب بنائے شُکریہ ❤️
ٹیم : دی لیگل ایگلز ⚔️🦅


ایک وکیل کی گاڑی حیدرآباد کے 28 تھانوں کے ایس ایچ او 12 ڈی ایس پی اور ایک ایس ایس پی کو لے اڑی 😂😂
06/02/2025

ایک وکیل کی گاڑی حیدرآباد کے 28 تھانوں کے ایس ایچ او 12 ڈی ایس پی اور ایک ایس ایس پی کو لے اڑی 😂
😂


ٹیم دی لیگل ایگلز کی طرف سے کامونکی بار کی منتخب رجیم صدر چوہدری عرفان اللہ خاںجنرل سیکٹری رانا عمر حیات خاں سینئر نائب ...
27/01/2025

ٹیم دی لیگل ایگلز کی طرف سے کامونکی بار کی منتخب رجیم
صدر چوہدری عرفان اللہ خاں
جنرل سیکٹری رانا عمر حیات خاں
سینئر نائب صدر تنویر حسین گل
آڈیٹر مس سُندس
کو مبارک باد دی ❤️
جس میں رجیم نے اپنے بار کے لیے بنائے گئے آئندہ پلان بتائے اور یقین دلایا سال 2025 کامونکی بار کے لیے ایک مثالی سال ہو گا


ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایل ایل بی کا دورانیہ 5 سال سے 4 سال کرنے کا پلان تشکیل کردیا۔پاکستان بار کونسل کی حتمی منظوری ک...
10/01/2025

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایل ایل بی کا دورانیہ 5 سال سے 4 سال کرنے کا پلان تشکیل کردیا۔
پاکستان بار کونسل کی حتمی منظوری کے بعد ایل ایل بی ڈگری کا دورانیہ 4 سال ہوگا۔





*دی لیگل ایگلز کے چئیرمین ملک نزاکت ایڈووکیٹ، صدر علی حمزہ تارڑ ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری رانا اکرام ایڈووکیٹ کی نگرانی می...
04/01/2025

*دی لیگل ایگلز کے چئیرمین ملک نزاکت ایڈووکیٹ، صدر علی حمزہ تارڑ ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری رانا اکرام ایڈووکیٹ کی نگرانی میں مکمل رجیم کی پی پی 67 کے دفتر آمد*

*رجیم کی جانب سے دفتر میں محمد شہریار سندھو کو امیر پی پی 67 کا انچارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اور مکمل طور ساتھ دینے کا عہدکیا۔ *

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲   ❤️ ❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️        ...
04/01/2025

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲 ❤️
❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️
*محبت فتح عالم*
📣Mega Announcement 📣 THE LEGAL EAGLE’S 🦅 officially Announced Their support In favor of C/4 General Secretary
IN SHA Allah General Secretary TBA KMK 2025-26 ⚔️🦅

31/12/2024

*اسلام علیکم*
آج بروز *منگل* 31 *دسمبر* بعداز نماز مغرب المدنی ہوٹل پر ممبران بار تحصیل بار کامونکے کے لیئے
*Happy new year party*
کا اہتمام کیا تھا مگر اس کو سینئرممبر دی لیگل ایگلز گروپ علی رضا مغل ایڈوکیٹ کے والد محترم کی فوتگی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے تمام معزز ممبران سے ھم معذرت خواہ ہیں
منجانب ۔ُ
میاں شاہد علی چوہدری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔امیدوار صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن کامونکی

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن* ہماری ٹیم کے سینئر رہنما علی رضا مغل ایڈووکیٹ کے والد محترم جو قضائے الٰہی س...
30/12/2024

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
ہماری ٹیم کے سینئر رہنما علی رضا مغل ایڈووکیٹ کے والد محترم جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ مورخہ 24 31:12:20 بروز منگل 2 بجے تمبولی والے قبرستان میں ادا کی جائے گیرابطہ نمبر
0302 5432301

شریک غم ٹیم دی لیگل ایگلز

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲   ❤️ ❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️        ...
27/11/2024

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲 ❤️
❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️
*محبت فتح عالم*
📣Mega Announcement 📣 THE LEGAL EAGLE’S 🦅 officially Announced Their support In favor of *MIAN SHAHID ALI CH IN SHA Allah PRESIDENT TBA KMK 2025-26 ⚔️🦅

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲   ❤️ ❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️        ...
27/11/2024

🤲نَصْرٌ مِّنَ اللّـٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيْبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ🤲 ❤️
❤️ *الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ* ❤️
*محبت فتح عالم*
📣Mega Announcement 📣 THE LEGAL EAGLE’S 🦅 officially Announced Their support In favor of *MIAN SHAHID ALI CH IN SHA Allah PRESIDENT TBA KMK 2025-26 ⚔️🦅

16/10/2024
16/10/2024

Address

48-sardar Shamim Block Aiwan-adal-kamoke
Kamoke

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:15
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legal Eagle's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share