RAW Legal & Tax Solutions

RAW Legal & Tax Solutions We deliver professional legal representation and smart tax solutions with complete integrity.

Whether it’s legal matters or tax compliance — we stand with you.“Be just; that is nearer to righteousness.”
"انصاف کرو، یہی تقویٰ کے زیادہ قریب ہے۔"

09/08/2026

گوجرہ میں پنجاب بارکونسل کا زبردست کھڑاکبڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتےخود کو بیریسٹر کہلانے والا خود جعلی بیریسٹر نکلا پنج...
09/08/2026

گوجرہ میں پنجاب بارکونسل کا زبردست کھڑاک
بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے
خود کو بیریسٹر کہلانے والا خود جعلی بیریسٹر نکلا پنجاب بار کونسل نے امجد وڑائچ کے صاحبزادے حسام وڑائچ کا لائسنس معطل کر دیا اور اسکے خلاف ایف آئ آر درج کر کے کاروائ کرنے کا حکم صادر فرمایا
یارد رہے پنجاب بار کونسل نے 777 افراد کے لائسنس معطل کردیئے جن میں موصوف حسام وڑائچ بھی جعلی بیریسٹر پایا گیا


Gojra.pk - Explore Gojra Digitally

09/08/2026
صبح بخیر ۔
09/08/2026

صبح بخیر ۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما...
08/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Lahore High Court & Tehsil Courts Kamalia
Kamalia
36350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAW Legal & Tax Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to RAW Legal & Tax Solutions:

Shortcuts

Share