Asim Butt Advocate High Court

Asim Butt Advocate High Court lawyer help you to get justice ♥️ Lawyer

22/11/2025

*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
Ameen.

18/11/2025
اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ(1) سم اور موبائل نمبر شرطجو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم...
29/09/2025

اسٹام پیپر خریدنے کا نیا طریقہ

(1) سم اور موبائل نمبر شرط

جو شخص اسٹام پیپر خریدنا چاہتا ہے، اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم ہونا لازمی ہے۔ اگر ہم آپ کے نام پر نہیں ہے تو اسٹام پیپر آپ کے نام پر جاری نہیں ہو سکے گا۔

(2) اوٹی پی (OTP) ویری فکیشن

جب آپ اسٹام پیپر خریدنے کی درخواست دیں گے تو آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک OTP کوڈ ون ٹائم پاس ورڈ ) بھیجا جائے گا۔

یہ کوڈ آپ کو اسٹام فروش (E-Stamp Vendor) کو دینا ہوگا۔

(3) ویری فکیشن کے بعد پرنٹ

اوٹی پی کے ذریعے آپ کی شناخت ویری فائی ہونے کے بعد ہی اسٹام فروش سسٹم سے آپ کا اسٹام پیپر پرنٹ کر سکے گا۔ اس طرح کوئی دوسرا شخص آپ کے نام پر جعلی یا غلط اسٹام پیسے نہیں نکال سکے گا۔

(4) فوائد

(5) جعلسازی اور فراڈ ختم ہوگا۔

صرف اصل مالک اپنے نام پر اسٹام پیپر نکال سکے گا۔

خریدار کی شناخت مکمل طور پر محفوظ ہوگی۔ یعنی اب سے ای۔ اسٹام پیپر صرف اسی شخص کو ملے گا جس کے نام پر موبائل سم رجسٹرڈ ہو، ورنہ درخواست مسترد ہو جائے گی۔

Dated: 20-09-2025

بحكم بورڈ آف ریونیو حکومت پنجاب

(Board of Revenue Government Of Punjab)

24/09/2025

دنیا کی نعمتیں اگر تکلیف کے بغیر ہوتی، تو یہ دنیا جنت ہوتی۔ ❤️

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Butt Advocate High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Asim Butt Advocate High Court:

Share