IMS Chennal

IMS Chennal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMS Chennal, Jhelum.

27/06/2023
VIDEO ACHI TO LIKE SHARE SUBSCRIBE KR DAIN
18/02/2023

VIDEO ACHI TO LIKE SHARE SUBSCRIBE KR DAIN

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria
28/01/2023

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria

*مصائب و آلام؛ ایمان کی کسوٹی اور گناہوں کا کفارہ*عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ؓ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ ﷺ! ...
17/01/2023

*مصائب و آلام؛ ایمان کی کسوٹی اور گناہوں کا کفارہ*

عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ؓ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ ﷺ! أَيُّ النَّاسِ أَشَدُّ بَلَاءً؟ قَالَ:

الْأَنْبِيَاءُ، ثُمَّ الْأَمْثَلُ فَالْأَمْثَلُ، يُبْتَلَى الْعَبْدُ عَلَى حَسَبِ دِينِهِ، فَإِنْ كَانَ دِيْنُهٗ صُلْبًا اشْتَدَّ بَلَاؤُهُ، وَإِنْ كَانَ فِيْ دِيْنِهِ رِقَّةٌ ابْتُلِيَ عَلَى حَسَبِ دِينِهِ، فَمَا يَبْرَحُ الْبَلَاءُ بِالْعَبْدِ حَتَّى يَتْرُكَهُ يَمْشِيْ عَلَى الْأَرْضِ وَمَا عَلَيْهِ مِنْ خَطِيئَةٍ.

ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 4023

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ! سب سے سخت مصیبت کس پر آتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:

(سب سے سخت آزمائشیں) نبیوں پر (آئی ہیں) پھر جو اُن کے بعد افضل تھے (اُن پر آئی ہیں)، پھر جو اُن کے بعد بہتر تھےاُن پر۔ بندے پر اُس کے دین کے مطابق آزمائش آتی ہے ،سو اگر وہ اپنے دین (اور ایمان) میں مضبوط ہو تو اُس کی آزمائش بھی سخت ہوتی ہے، اور اگر وہ ایمان میں کمزور ہو تو اس کی آزمائش بھی معمولی ہوتی ہے۔ بندے پر آزمائش آتی رہتی ہے یہاں تک کہ اُسے ایسا بنا دیتی ہے کہ وہ زمین پر چل پھِر رہا ہوتا ہے اور اُس پر کوئی گناہ (باقی) نہیں ہوتا۔
اسلامی میسج سروس

Go and watch and Subscribe my YouTube channel

*مال و دولت میں تفاوت ایک آزمائش*نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ رَفَعْنَا بَعْ...
17/01/2023

*مال و دولت میں تفاوت ایک آزمائش*

نَحْنُ قَسَمْنَا بَیْنَهُمْ مَّعِیْشَتَهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ رَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِیًّا ؕ وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ۝

القرآن، الزُّخْرُف، 43: 32

ہم اِن کے درمیان دنیوی زندگی میں ان کے ‏‏(اَسبابِ) معیشت کو تقسیم کرتے ہیں اور ہم ہی ان میں سے بعض کو بعض پر (وسائل و دولت میں) ‏درجات کی فوقیت دیتے ہیں، (کیا ہم یہ اس لیے کرتے ہیں) کہ ان میں سے بعض (جو امیر ہیں) بعض ‏‏(غریبوں) کا مذاق اڑائیں (یہ غربت کا تمسخر ہے کہ تم اس وجہ سے کسی کو رحمت‏‎ ‎کا حق دار ہی نہ ‏سمجھو)، اور آپ کے رب کی رحمت اُس (دولت) سے بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے (اور گھمنڈ کرتے) ‏ہیں۔

We distribute ‎amongst them (the resources of) economy in the life of this ‎world, and We alone raise some of them in grades (of wealth ‎and resources) over the others. (Do We do this so that) some of ‎them (who are rich) should make fun of the others (who are ‎poor? This is mockery of poverty). And the mercy of your Lord is ‎better than that (wealth) which they amass (and become ‎arrogant).‎
اسلامی میسج سروس

Go and watch and Subscribe my YouTube channel

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria
11/01/2023

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria

[08/01, 7:04 am] I.M.S. CHENNAL: *وسیلۂ مصطفیٰ ﷺ سے مومنین پر انعاماتِ الٰہی*فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَ...
08/01/2023

[08/01, 7:04 am] I.M.S. CHENNAL: *وسیلۂ مصطفیٰ ﷺ سے مومنین پر انعاماتِ الٰہی*

فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكَ ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۝ فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ۝ فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠۝

القرآن، الدُّخَان، 44: 57-59

یہ آپ کے رب کا فضل ہے (یعنی آپ کا رب آپ کے وسیلے سے ہی عطا کرے گا)، یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔ بس ہم نے آپ ہی کی زبان میں اِس (قرآن) کو آسان کر دیا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔ سو آپ (بھی) انتظار فرمائیں، یقیناً وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں (آپ اُن کا حشر اور ہمارا انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے)۔

It is a bounty of your Lord (i.e., your Lord will bestow through your mediation alone). That is but a great success. So We have made this (Qur’an) easy in your own tongue so that they may take advice. So wait. Certainly, they (too) are waiting. (You will see Our revenge and their evil end, and they will see your glory and My favours to the believers through your mediation.)

ISLAMI MESSAGE SERVICE
[08/01, 7:06 am] I.M.S. CHENNAL: *عظمتِ محمدی ﷺ*

عَنْ عَائِشَةَ ؓ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ عَنْ جِبْرِيْلَ e قَالَ: قَلَّبْتُ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَھَا، فَلَمْ أَجِدْ رَجُلًا أَفْضَلَ مِنْ مُحَمَّدٍ ﷺ وَلَمْ أَرَ بَيْتًا أَفْضَلَ مِنْ بَيْتِ بَنِي ھَاشِمٍ.

طبراني،المعجم الأوسط، 6: 237، الرقم: 6285

اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

حضرت جبریلؑ نے فرمایا کہ میں نے تمام زمین کے اطراف و اکناف اور گوشہ گوشہ کو چھان مارا، مگر نہ تو میں نے محمد مصطفی ﷺ سے بہتر کسی کو پایا اور نہ ہی میں نے بنو ہاشم کے گھر سے بڑھ کر بہتر کوئی گھر دیکھا۔

ISLAMI MESSAGE SERVICE

Go and watch and Subscribe my YouTube channel

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria
03/01/2023

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukriahttps://youtu.be/5NcYamCvCUo
03/01/2023

Video Achi Lagay to Like Share Subscribe kr dain shukria

https://youtu.be/5NcYamCvCUo

Go and watch and Subscribe my YouTube channel

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMS Chennal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share