Ch Khalid Virk Adv

Ch Khalid Virk Adv Practicing Lawyer

02/12/2025
اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے سو وہ اس کے لیے کافی ہے، اے اللہ تو ہی بہتر حکمت والا اور بہترین کارساز ہے۔القرآن۔شروع الل...
05/11/2025

اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے سو وہ اس کے لیے کافی ہے،
اے اللہ تو ہی بہتر حکمت والا اور بہترین کارساز ہے۔القرآن۔
شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔۔۔.
.

کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کیدل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کیکاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہےیہ آخری صدی ہے...
28/06/2023

کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کی
دل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کی

کاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

( سعود عثمانی)

اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر ہیں جو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات تھے بلکل ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جیسا کہ ہر ماں باپ بہ...
05/12/2021

اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر ہیں جو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات تھے بلکل ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جیسا کہ ہر ماں باپ بہن بھائیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ہمارا بچہ بھی پڑھ لکھ کر بڑا افیسر بنے تو عمران جعفر نے ان کے خوابوں کی تکمیل کو پورا کیا پڑھائی میں ٹاپ کیا 2004میں پٹرولنگ پولس فیصل أباد میں بطورکانسٹیبل بھرتی ہوا پھرتحریری امتحان پاس کرکے ضلع پولیس میں اےایس أئ تعینات ہوکئے پھرامتحان دیاواپڈا میں اعلئ أفیسرکےفرائض سرانجام دینےلگےپھر2013میں مقابلہ کاامتحان پاس کرکےبطوراسسٹنٹ کمشنرمختلف تحصیلوں سےہوتےہوئےتین ماہ قبل جھنگ میں تعینات ہوگئے أخرگزشتہ روزچھوٹےبھائ ابوبکرکی منگنی پرایک روزہ چھٹی لےکرگھرتحصیل بھوانہ ڈسثرکٹ چنیوٹ چک نمبر237لنگرانہ أئےمنگنی کی رسم سےفارغ ہوئےاتوارکےروزنالی کابہانہ میں قیمتی جان چل بسی وزیراعلئ پنجاب عثمان بزدارنےنوٹس لیتےہوئےأئ جی پنجاب سےرپورٹ طلب کرلی أئ جی نےڈی پی اوچنیوٹ کوچوبیس گھنٹےمیں ملزمان کو گرفتارکرکےرپورٹ پیش کرنےکاحکم جاری کردیاپوسٹمارٹم کےموقع پرکمشنرفیصل أباد ڈپٹی کمشنرچنیوٹ ڈپٹی کمشنرجھنگ دونوں اضلاع کےاسسٹنٹ کمشنرزچیئرمین ضلع کونسل جھنگ وصدرسیال ایسوسی ایشن پنجاب نواب بابرعلی خان سیال بھی موقع پرموجودرہے بھائ اکرام جعفرکی مدعیت میں دفعہ 302کےتحت تھانہ لنگرانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیادوسری جانب ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان اصغرعلی اورسہیل اصغروربھو کی گرفتاری کےلیئے دوٹیمیں تشکیل دےدی گیئں ضلع بھرمیں ناکہ بندی بھی کردی گئ کمشنرفیصل أبادنےبھی جنازہ سےپہلے ملزمان کوگرفتار کرنےکاحکم جاری کررکھاہے چنیوٹ پولیس ترجمان کےمطابق رات دس بجےنمازجنازہ ہےمگرملزمان گرفتارہوجائیں گےمقتول نےپسماندگان میں بیوہ ایک بیٹی اورایک بیٹاچھوڑا ہے ۔۔۔

لیکن انہیں کیوں مارا صرف برادری کی آنا ضد بازی کہ یہ کیوں اونچا نکل گیا اور باقی برادری پیچھے کیوں رہ گئی تو بھائی اس نے محنت کی تب اللہ تعالی نے اعلئ مقام دیا کچھ باتیں جو میں اسلام کی رو سے بتانا چاہتا ہوں کہ قتل و غارت لاقانونیت زناء کا عام ہو جانا تعویذ گنڈا جادو کا عام ہو جانا انا پرستی رشوت کرپشن جادو ٹونہ جگہ جگہ پر مسجدیں بننا مسجدیں ویران آستانے آباد ایک دوسرے پر جادو ٹونہ اور اللہ رب العزت کے دین سے دوری قرآن مجید کا نہ پڑھنا جب سے ہم نے اللہ کے دین کو چھوڑا ہے اللہ کے دین سے دور ہو گئے جب کہ قبر میں جو پہلا سوال ہو گا وہ صرف نماز کے بارے میں ہو گا کسی نے آج تک حقوق العباد نہیں بتائے نماز کی معافی ہو سکتی ہے لیکن جو بندوں کے حقوق ہیں وہ کسی صورت معاف نہیں ہو سکتے اگر کوئی نا جائز قتل کرے گا تو اس کو معافی کسی صورت نہیں مل سکتی بلکہ ایک قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔۔۔۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عمران جعفر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور ان کے گھر والوں کوگہرہ صدمہ برداشت کرنےکی توفیق عطأ فرمائےأمین

Address

District Courts Jhang
Jhang

Telephone

923003453284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Khalid Virk Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share