Team M Arif Khan Adv

Team M Arif Khan Adv محمد عارف خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🖤🔥
صدر بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ 2026-27😎⚖️

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ صاحب نے ڈی ایس پی رانا مظہر صاحب کا آج مورخہ 27 اپریل بار جڑانوالہ میں استقبال ک...
27/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ صاحب نے ڈی ایس پی رانا مظہر صاحب کا آج مورخہ 27 اپریل بار جڑانوالہ میں استقبال کیا اور ملاقات کی جس میں بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کی کابینہ بھی شامل تھی و دیگر وکلاء بھی شامل تھے 💓🥳🎉🫀
دعا گو:-محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ🥰💓⚜️

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 26 اپریل مہر نور جاوید لڑکا ایڈووکیٹ کے دونوں بیٹوں عمار یاسر لڑکا,زیشا...
26/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 26 اپریل مہر نور جاوید لڑکا ایڈووکیٹ کے دونوں بیٹوں عمار یاسر لڑکا,زیشان حیدر لڑکا کی شادی میں شرکت کی جس میں خصوصی طور پر امتیاز احمد لونا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل،چنگیز احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل و دیگر وکلاء نے شرکت کی محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ نے شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا 💗💗💗🎉🎉🎉🎉🥳🥳🥳

دعا گو -محمد عارف خان ایڈووکیٹ صدر بار جڑانوالہ

Heartfelt congratulations to the Honourable Aslam Gondal District & Sessions Judge, Faisalabad, on his daughter’s weddin...
26/04/2026

Heartfelt congratulations to the Honourable Aslam Gondal District & Sessions Judge, Faisalabad, on his daughter’s wedding 💐at Islamabad

ایگزیکٹو کمیٹی بار جڑانوالہ نے صدر بار جڑانوالہ، محترم محمد عارف خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ منائی اور انہیں نیک تمناؤں اور د...
13/04/2026

ایگزیکٹو کمیٹی بار جڑانوالہ نے صدر بار جڑانوالہ، محترم محمد عارف خان ایڈووکیٹ کی سالگرہ منائی اور انہیں نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا۔ 🎂🌹

"صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار جڑانوالہ گلباز طارق لڑکا ایڈووکیٹ نے جوڈیشری میں شجرکاری م...
07/04/2026

"صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار جڑانوالہ گلباز طارق لڑکا ایڈووکیٹ نے جوڈیشری میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ماحول کی بہتری اور سرسبز پاکستان کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ درخت لگانا ایک بہترین صدقہ جاریہ ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے قیمتی تحفہ ہے۔" 🌿🌿🌿

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل تنویر اختر چودھری ایڈووکیٹ کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت کی جس میں ...
04/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل تنویر اختر چودھری ایڈووکیٹ کے بیٹے کے ولیمہ میں شرکت کی جس میں خصوصی طور پر وکلاء صاحبان بھی شامل تھے اور اللّٰہ تعالیٰ اس جوڑے کی زندگی محبت ,سکون اور خوشیوں سے بھر دے آمین ❤️🌷😇

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل راجہ اورنگزیب مارکی میں ملک بلال دیوان ایڈووکیٹ کی شادی میں شرک...
04/04/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ آج مورخہ 4 اپریل راجہ اورنگزیب مارکی میں ملک بلال دیوان ایڈووکیٹ کی شادی میں شرکت کی جس میں خصوصی طور پر وکلاء صاحبان نے شرکت کی,MPA اکرم چوہدری,MNA بلال بدر چوہدری اورMPA خان بہادر ڈوگر کے بیٹے سے ملاقات کی سب بھائیوں کا شکریہ ❤️🌷😇

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری ایک عظیم سعادت ہے۔صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان کی قیادت ...
29/03/2026

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری ایک عظیم سعادت ہے۔
صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان کی قیادت میں اس بابرکت حاضری میں حضرت علماء مفتی احمد علی رضوی صاحب،علامہ وقاص سرفراز اویسی ،ملک شاہد چنا سٹی کونسلر، چوہدری صہیب جٹ ایڈووکیٹ ،اور مہر فیصل ہمراہ موجود تھے 💓🌷🫀✨
اللہ پاک اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کو اولیاء کرام کے فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲💓🥰✨

شہر لاہور میں معروف روحانی شخصیت پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست مجذوب آپ سے محمد عارف خان ایڈوکیٹ صدر بار اسوی...
29/03/2026

شہر لاہور میں معروف روحانی شخصیت پیر سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست مجذوب آپ سے محمد عارف خان ایڈوکیٹ صدر بار اسویسی ایشین جڑانوالہ نے ملاقات کی رفیق سفر
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ مفتی احمد علی رضوی صاحب علامہ وقاص سرفراز اویسی ملک شاہد چنا کونسلر چوہدری صہیب جٹ ایڈوکیٹ اور مہر فیصل ہمراہ موجود

27/03/2026

صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ 🖤🔥
صدر بار کمالیہ رانا ریاض ایڈووکیٹ 🖤⚖️ ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers ゚viralシ

صدر بار کمالیہ رانا ریاض ایڈووکیٹ صاحب جڑانوالہ بار میں تشریف لائے اور صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات...
27/03/2026

صدر بار کمالیہ رانا ریاض ایڈووکیٹ صاحب جڑانوالہ بار میں تشریف لائے اور صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ سے ملاقات کی آپکی محبت کا شکریہ❤️🌷
دعا گو:-صدر بار جڑانوالہ محمد عارف خان ایڈووکیٹ

🇵🇰"23 مارچ کے اس تاریخی دن پر ہم اپنے قائدین کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور انصاف و آئین کی بالادستی کے عہد کی ت...
23/03/2026

🇵🇰
"23 مارچ کے اس تاریخی دن پر ہم اپنے قائدین کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور انصاف و آئین کی بالادستی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد!
"23 مارچ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم بطور وکیل آئین کی پاسداری اور انصاف کی فراہمی میں اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے ادا کریں۔ 🇵🇰
"ایمان، اتحاد، نظم — ہماری پہچان، ہماری طاقت۔ یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
— ایم۔ عارف خان ایڈووکیٹ"🇵🇰🇵🇰

Address

Chamber No. 170, Haider-E-Karar Block, Bar Association Jaranwala
Jaranwala
37200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team M Arif Khan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share