03/01/2023
وکلاء اتحاد زندہ باد ؛ ہم فخر کرتے ہیں جیکب آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن کے صدر سینئر ایڈووکیٹ مظفر علی رند و بیریسٹر محمد عمر سومرو پے جنہوں نے تمام وکلاء کے صحت کارڈ بحال کرانے کے لئیے کوشاں ہیں اب وکلاء کا بہتر علاج ہوسکے گا ۔ ایڈووکیٹ سید اعجاز علی شاہ