Rashid Malik

Rashid Malik تعارف اتنا ہی کافی ہے کہ میں فقیر در اہل بیعتؑ ہوں Rashid Malik

کینیڈا ورک ویزا🇨🇦✈️ Canada Work's Visa .........  💯 فیصد لیگل☔ تمام فارملیٹیز کو پورا کرکے Canadian Work's Visa W-1🇨🇦⚒️✈...
19/07/2023

کینیڈا ورک ویزا🇨🇦✈️ Canada Work's Visa .........
💯 فیصد لیگل☔ تمام فارملیٹیز کو پورا کرکے
Canadian Work's Visa W-1🇨🇦⚒️✈️
( ✅ D O N E B A S E )
ایسے تمام افراد جو کینیڈا 🇨🇦
Work's Visa
پر عارضی⏰ جا کر کام کرنا چاہتے ہیں یا وہاں جا کر مستقل رہائش🏠 اختیار کرنا چاہتے ہیں انکے ہر مسئلہ کا حل اور تمام تر معلومات اس پوسٹ🎯 میں موجود ہیں ۔

ہمارے پاس
Canadian W-1 Visas
مختلف کیٹاگریزی کے حامل افراد کیلئے2️⃣مختلف سہولت کے آپشنز ہیں
(A) :
11 ماہ سے لیکر 35 ماہ کے دورانیہ کے W-1 Visas ان افراد کیلئے ہیں جو چاہے Genral Labour میں ہوں یا Skilled Technicians ہیں ۔ اس کیٹاگری پر ویزے کی ایکسٹینشن کی کوئی گارنٹی نہی اور نہ ہی اس ویزا کیٹاگری پر جاکر آپ اسائلم کیس کو فائل کرکے جیتے بغیر سیٹل ہوسکتے ہیں ۔ اس ویزا کی لاگت 25000 ڈالرز ہے جبکہ اسائلم کیس کی دستاویزات کی الگ سے 40000 ڈالرز لاگت الگ سے آتی ہے تب ہی آپ اک مخصوص وقت میں آپ کینیڈا یقینی طور پر سیٹل ہوسکتے ہیں ۔
(B):
3 سال کی مدت تک Extendablev Visas کی ڈیل ہے جس پر 3 سال کا دورانیہ پورا کرنے کے بعد ویزے کو Extend کروا کر آپ Permanat Residance کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں ۔ یہ کیٹاگری ہر قسم کے Genral Labour سے لیکر Skilled Worker کیلئے ہے ۔ اس ڈیل کیٹاگری پر پر مننٹ ریزیڈنس کیلئے آپکو اسائلم کیس کی گراونڈ فائل جیسا مہنگا طریقہ اختیار کرنے کی ضرورت نہی ۔ اس کی لاگت 36000 ڈالرز ہے ۔ تاہم Skilled Workers کا ڈگری ہولڈر ہونا اور تجربہ یافتہ ہونا اور ILETS کیا ہوا ہونا لازم ہے ۔ اسکلڈ ورکرز جاب بھی سرچ کروا سکتے ہیں ۔

☜ چاہے تو کام کرکے واپس آئیں چاہیں تو جا کر اسائلم کیس فائل کرکے سیٹل ہوں ۔
☜ : اورسیز ایمپلائمنٹ پروموشن آف پاکستان OEP اور بیورو آف امیگریشن پاکستان BOA کے قواعد و ضوابط کے عین مطابق پراسیسنگ ہوگی ۔

☜:مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں ۔
☜: پیمنٹ تب کریں جب قانونی تمام تقاضے پورے ہوچکنے کے بعد آپکو ویزا گرانٹ ہوچکا ہو ۔

☜ کم از کم درکار تعلیم انٹرمیڈیٹ ۔ کم تعلیم والوں کا کام بھی کروایا جاسکتا ہے ۔
☜: کم از کم درکار عمر 25 سال ۔ خصوصی ڈیل پر 25 سال سے کم عمر افراد کو W1 گرانٹ کروایا جاسکتا ہے ۔
☜: جن افراد نے اپنی فیملیوں کو بھی سیٹل کروانا ہے ان افراد کو بھی معاونت کرینگے ۔

☜ : یہ ویزے خصوصی طور پر جاری ہونگے
جانے والے لوگ تیاری کرلیں صرف یہ ویزے مختلف کیٹاگریز کے 900 مختلف ورکرز کیلئے ہونگے

**** طریق کار اور اہم نقات ****
چونکہ پاکستان حکومت کا کینیڈین حکومت کے ساتھ باضابطہ ورکنگ اینڈ ایمپلائمنٹ ویزا کا ایگریمنٹ نہی اور نہ ہی پاکستان گورنمنٹ Canada W-1 ویزا پر فلائی ہونے کی اجازت دیتی ہے یہ سارے مراحل ہم نے قانونی طور پر مکمل کروا کردینے ہیں تاکہ کسی شخص کو کسی قسم کے قانونی مسئلہ کا سامنا نہ کرنا پڑے اور نہ اسکو سیٹل ہونے میں کوئی دشواری ہو ۔اس کیلئے ہر درخواست گزار اپنے کوائف اور دستاویزات کیساتھ SOP فراہم کرے گا ۔
کلائنٹ اپنے مکمل کوائف بتائے گا
اپنی اسکین شدہ دستاویزات ، CV اور SOP لیگل فارم میں مہیا کریگا ۔
کلائنٹ ڈیل کے مطابق اپنی ڈیل کی طے شدہ رقم اسلام آباد یا راولپنڈی کے کسی معتبر صراف یا منی ایکسچینجر کے پاس رکھوا کر ڈیل ایگریمنٹ گارنٹی اور ٹائم فریم کی بنیاد پر کرے گا ۔
جب پراسیسنگ شروع ہوکر کلائنٹ 🤷🏻‍♂️کو LIMA مل جائیگا تو وہ پاکستان میں موجود کینیڈین ایمبیسی سے اپائنٹمٹ لے کر انٹرویو کیلئے جائیگا ۔ جب اسکا انٹرویو کامیاب ہو اور اسکے بارے میں بارڈر سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن ایجنسی BSPA کی انکوائری ہوچکی ہوتو اسکو ایمبیسی سے ویزا جاری ہوگا ۔
ویزا جاری ہوچکنے کے بعد OEP کی رولنگ اور BOI کی فارمیلٹی کو پورا کروادینے کے بعد ہم کلائنٹ سے پیسے بمطابق ایگریمنٹ وصول کرینگے ۔

∆∆∆∆∆اہم نوٹ ∆∆∆∆∆∆
✅ورک ویزا پر جاکر سیٹل ہونے والے افراد کو کم لاگت پر اسائلم کیس گراونڈ فائل بنانے کی سہولت فراہم کرینگے ۔
ایسے افراد جن کا بجٹ کم ہے یا وہ 25000 ڈالرز یا 36000 ڈالرزوالی آفر میں لاکھوں روپے کی یقینی رعائت لینا چاہتے ہیں وہ افراد رقم مبلغ ایک لاکھ روپے بطور مشورہ فیس لیکر یقینی بچت اپنی پروفائل اور مطلوبہ مقصد کے مطابق لے سکتے ہیں ۔ نہی تو بغیر مشورہ والے حضرات رعائت کیلئے استدعا نہ کریں ۔

✅ کم بجٹ والوں کیلئے انویسٹرز کی معاونت کی سہولت موجود ہے ۔ ایسے افراد جن کے پاس مطلوبہ ڈیل کیلئے 50 سے 60 فیصد تک سرمایہ موجود ہے اور 50 فیصد تک ان کو بغیر مارک اپ اور سود کے قرضہ درکار ہو تو وہ افراد اسلام اباد یا راولپنڈی کے کسی پراپرٹی آنر کی گارنٹی یا ان علاقہ جات میں پراپرٹی رہن میںنرکھوا کر بھی 6 ماہ کی مدت تک کا قرضہ لے سکتے ہیں ۔
===================
عمومی سوالات اور ان کے جوابات

کینیڈا ورک ویزا ہو یا یورپیئن ورک ویزا
Statement of Perpus (SOP)
کیوں لازم ہے ۔ ؟
WORKs VISA
چاہے اسکلڈ ورکرز کا ویزا ہو یا چاہے ان سکلڈ ورکرز کا نان امیگرنٹ ویزا ہو یا امیگرنٹ ویزا ہو اپلائی کیلئے No Objection Certificate
کے حصول کیلئے SOP کے ذریعہ ہی پروفائل اور مقصد کی قانونی طور پر وضاحت کی جاسکتی ہے ۔

درخواست گزار SOP&CV اپنے کوائف سے منسلک اسکین شدہ دستاویزات کے ساتھ فراہم کریگا ۔

اسکلڈ ورکر ویزا اور امیگرنٹنس ورک ویزا کیلئے لازم ہے کہ درخواست گزار ڈگری ڈپلومہ ہولڈر کوالیفائیڈ تجربہ یافتہ ہو اور اس نے ILETS کیا ہوا ہو اور اسکے پاس گزشتہ کام ملازمت سے حاصل شدہ آمدن کا ثبوت ہو ۔
ایسے ممالک جن کا پاکستان حکومت سے ورک ویزا کا باضابطہ بائیلٹرل ایگریمنٹ نہی اور تمام پروسیجر قانونی تقاضے پورے کرکے کروانے کیلئے بہت سی دقعتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاکہ ورک ویزا جاری ہونے کے بعد اس Work Visa Holder کو BOA کی طرف سے پروٹیکٹر بھی جاری ہو اور بیرون ملک سے پاکستان آنے جانے میں کوئی قانونی دشواری نہ ہو Visa Extention اور Immigeration کے حصول میں کسی قسم کا مسئلہ پیدا نہ ہو ۔
==================
پوسٹ کو نہائت توجہ سے پڑھ سمجھ کر بات صرف فون نمبر
03007119454 پر کال کرکے کریں ۔ میسجز اور کمنٹس سے گریز کریں اور پوسٹ پڑھے بغیر رابطہ سے گریز کریں ۔
سوال وہ پوچھیں جسکی وضاحت اس پوسٹ میں نہ ہو ۔
=============
کسی بھی شخص کو اس ضمن میں معلومات درکار ہوں تو
میرے فون یا واٹس ایپ نمبر
+923007119454
پر کال کرکے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔

میسجز یا وائس نوٹس سے گریز کریں ۔
شکریہ ۔ والسلام
Best Regards:
😎😎😎
R A S H I D
- M A L I K
😎😎😎
WORLDWIDE LICENSED SOLICITOR at I.H.L & R.A.I.L
( Immigration ✈ & Asylum Laws ⚖ Consultant)
Member: UNA 🌐 - UDHR 🔮 - ICCRC 🇨🇦 -
USCIS🇺🇸 - SIND 🇨🇰 - AGDIBP 🇳🇿
📞 Whatsapp & Cell : +923007119454
نوٹ : پوسٹ کی کاپی کرنا اور بلا اجازت تشہیر کرنا قانوناً جرم ہے ۔ کاپی پیسٹ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی ۔ یہ پوسٹ صرف شیئر کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
۔
۔
۔

10/07/2023

پرمننٹ ریزیڈنس ہعنی مستقل رہائش صرف قبر میں ہی ملتی ہے ۔
بیرون ممالک کی مستقل رہائش بھی انسان کیلئے عارضی ہوتی ہے ۔
امریکہ کینیڈا یورپ کے ویزوں کی بجائے انسان کو اگلے جہان کے ویزے پر بھی توجہ دینی چاہیے کہ جسکا ریٹرن ٹکٹ نہی ہوتا ۔
اس بارے میں کم پیسوں والے ویزا سیکرز ذیادہ کامیاب ہوتے ہیں کہ وہ حج کرلیتے ہیں اور آخرت کو سنوارنے کی بھی کوشش کرتے ہیں ۔
شکریہ ۔

Reach Base Visa Mexico. Colambia. Guatemala.Cambodia. Suriname اکثر ماں کے لاڈلے 👩‍❤️‍👨 یہ مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم...
07/07/2023

Reach Base Visa
Mexico. Colambia. Guatemala.Cambodia. Suriname
اکثر ماں کے لاڈلے 👩‍❤️‍👨 یہ مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم دوسرے ملک پہنچ ✈️کر ہی ویزے کے پیسے دینگے ۔
☜جب کسی کو ویزا لے کر بھی اتنا ہی خطرہ ہوتا ہے کہ اسے ائیرپورٹ پر روک لیا یا واپس بھیج دیا جائیگا تو آپ لوگ باہر کیوں جاتے ہیں کیوں ویزا لیتے ہیں ؟ اور پھر کیوں اتنا مہنگا ویزا لے کر رسک پر سفر کرتے ہیں ؟
☜بیرون ملک ڈن بیس ویزے کے شائقین کبھی نہی پوچھتے کہ ایک نا اہل کو ایجنٹ کیسے ویزا گرانٹ کروا کر دے گا؟ 😱
☜کیا ایجنٹ رات کو اپنی باجی قونصلیٹ میں بھیجے گا جو ویزا لگوا کر دے گی؟ 🤣🤣🤣
یا
☜ایجنٹ کنسلٹنٹ اپنے کلائنٹ کی پروفائل ڈویپلپ کرنے کیلئے جعلی کاغذات بنا کر اسکا ویزا اپلائی کریگا ؟ کیونکہ پروفائل کے بغیر ویزا گرانٹ ہی نہی ہوتا اور ایجنٹ ہمیشہ نا اہل کی پروفائل جعلی دستاویزات پر ہی تیار کرتے ہیں ۔
یا
☜ایجنٹ ایک ٹریولر کو جعلی ویزے پر ہی اسے ائیرپورٹ کاونٹر سیٹنگ کے ذریعہ فلائی ہونے کو بورڈنگ پاس اور دوسرے ملک کے ائیر پورٹ سے کلیئر ہوکر ڈیپارچر پاس جاری کروایا جاتا ہے ۔

☜پاکستانی تو بیچارے یہ چیک بھی نہیں کرسکتے کہ ان کا ویزا اصل ہے یا جعلی ہے یا اسکے اجرا میں کیا جعل سازی کی گئی ہے ۔ 🥲
☜ایسے مندرجہ بالا کام کرنے والے ایجنٹوں کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے کلائنٹ کو ائیر پورٹ پر روکا یا پکڑا جاسکتا ہے ۔ اسی لیئے وہ یہی نعرہ لگاتے ہیں کہ پیسے پہنچ کر ہی دے دینا ۔
☜جو پرلے درجہ کے " چوتیا " کلائنٹ لوگ ہوتے ہیں جو نفسیاتی احساس کمتری کا شکارہوتے ہیں کہ انکو خوف ہوتا ہے کہ شائید " گورے " ویزے کے باوجود گزرنے نہ دیں یا ان سے بات ہی نہ کرنی پڑ جائے تو وہ " چوتیے " جعل ساز ایجنٹوں کے جھانسے میں آجاتے ہیں ۔

☜جب آپکے پاس ویزا اصل ہو یا آپ کے پاس بالکل چاہے ویزا نہ بھی ہو مگر آپکو امیگرنٹ ثابت کرنے والی مستند کوئی ایسی دستاویزات کسی کے پاس ہوں تو کبھی دوسرے ملک کا عملہ ماسوائے سامان کی تلاشی کے علاوہ کسی قسم کی بدمزگی یا رکاوٹ کا سبب نہی بن سکتا ۔

☜ائیر پورٹ کا عملہ کسی امیگرنٹ کو اسکی مرضی کے بغیر واپس نہی بھیج سکتا ۔

☜یاد رکھئے گا کہ امیگریشن حکام اور بارڈر سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن ایجنسیوں کے اہل کاروں کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ اصل ویزا رکھنے والے ٹریولر کو روک یا واپس بھیج دیں مگر کسی امیگرنٹ کو روک یا واپس کبھی نہی بھیج سکتے بلکہ یہ حکام امیگرنٹ کو اسائلم آفیسر کے سامنے پیش کرنے کے پابند ہوتے ہیں تاکہ امیگرنٹ اسائلم کیس فائل کرکے انٹری لے سکے ۔

☜عارضی مدت کے وزٹ ، اسٹڈی ، اور نان امیگرنٹ ورک ویزوں پرجانے والے متوسط پاکستانیوں اور افغانیوں اور انڈینز کے پاس بیرون ملک جا کر سیٹل ہونے کیلئے اسائلم کیس فائل کرنے کے علاوہ اور کوئی متبادل حل نہی ہوتا ۔

☜ احمق لوگ اپنے ملک سے امیگرنٹ اسٹیٹس تیار کر کے ساتھ لیجانے کی بجائے منہ اٹھائے ٹریول کرتے ہیں اور پھر دوسرے ملک میں اسائلم کیس لیٹ دائر کرتے ہیں یا انکے پاس امیگرنٹ اسٹیٹس نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اسائلم رائٹس کا کیس ہار جاتے ہیں ۔

☜ایسے ممالک جن کا پاکستان انڈیا افغانستان سے ڈپلومیٹک ایگریمنـٹ نہی ہے مثلا" میکسیکو کولمبیا سورینیم کمبوڈیا وغیرہ (جہاں سے گزر کر ذیادہ تر اسائلمسٹ نے امریکہ یا کینیڈا بارڈر کراس کرکے وہاں پہنچ کر اپنا اسائلم کرنا ہوتا ہے ) تو یہ ممالک ان ٹریولرز کو ویزا کے باوجود انٹری نہی دیتے مگر ان ممالک سے صرف امیگرنٹس کو ہی ڈیپارچر ملنے پر انٹری ہوسکتی ہے ۔

☜بہت سے جاہل ٹریولرز بغیر امیگرینٹ اسٹیٹس میکسیکو کمبوڈیا کولمبیا سورینیم پہنچتے ہیں تو ان کو واپس بھیج دیا جاتا ہے ۔ جن نے Reach base deal کی ہوئی ہوتی ہے انکے ایجنٹس انکا اسائلم ادھر کروا کر امیگریشن اور اسائلم آفیسرز کو جھوٹی سچی سٹوری درج کروا کر ان ممالک میں بطور انٹری کروا دیتے ہیں ۔

☜جب یہ اسائلم سیکرز امریکہ یا کینیڈا پہنچتے ہیں تو انکی اسائلم کیس کی سٹوری پہلے دیئے گئے دوسرے ممالک میں بیان کے ساتھ میچ نہی کرتی نہ پہلے والی سٹوری سے منسلک انکے پاس دستاویزی ثبوت ہوتے ہیں تو دوران ٹرائیل وہ یقینی طور پر اسائلم رائٹس کا کیس ہار جاتے ہیں ۔
☜کبھی بھی Reach Base کے لالچ میں آکر ایجنٹ کی کاونٹر سیٹنگ یا اسکی " باجی کی سیٹنگ " پر اعتبار نہ کریں ۔
☜جعل سازی پر مبنی جاری شدہ اصل ویزا بھی آپکا اسائلم کیس ہروانے کا باعث بنے گا اور بغیر دستاویزات بطور اسائلمسٹ دیا گیا بیان ثابت کرنا ناممکن ہوجائیگا یا تضاد کی وجہ سے کیس ہارنے کا یقینی باعث بنے گا ۔
☜امیگرنٹ اسٹیٹس امیگریشن قوانین اور پالیسیوں کی مشکلات کے یقینی حل کے طور پر آپکی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ۔

☜آج کل جو افغانی دوسرے ممالک میں وربل اسائلم کر رہے ہیں یہ لوگ بھی تب تک وہاں Temporary stay order پر قیام پزیر رہینگے جب تک افغانستان میں قیام امن نہی ہوجاتا ۔ جمہوری حکومت قائم ہوتے ہیں انکو kickout کردیا جانا ہے صرف وہی افغانی پاکستانی یا انڈین مستقل رہائش پائنگے جن کا اسائلم کیس درست طریقے سے ہیومنٹیرئن لاز کے مطابق ثابت شدہ ہوگا ۔ افغانیوں کیلئے UNHRC کے سارے کیمپس ، سنٹرز پاکستان میں ہیں United Nation نے خصوصی طور پر افغان مہاجرین کو سہولت دینے کیلئے اپائنٹ کیا گیا ہے ۔
☜پاکستان کو بائپاس کرکے کوئی بھی افغانی کسی تیسرے ملک کی پرمننٹ ریزیڈنس نہی لے سکتا ۔

☜اسی طرح بیرون ملک میں مقیم پاکستانی بھی اسائلم کیس کرتے ہوئے دوسرے ملک کو بھی اپنے لیئے غیر محفوظ ثابت کرینگے ۔ ورنہ اپنے وطن سے کسی دوسرے ملک کی سکونت کی سہولت میسر ہونے کے باوجود کسی تیسرے ملک جا کر Right of asylum claim نہی کرسکتے ۔

☜مجھ سے جب "چوتیے " پوچھتے ہیں کہ آپ reach base پر کام کرتے ہیں تو میں پوچھتا ہوں کہ آپ کو ڈر کس بات کا ہے کہ کیا ہتھیار گولہ بارود یا منشیات آپ نے لیکر جانی ہیں؟ کہ ویزے کے باوجود آپکو ڈر ہے ؟

☜ہر ائیر پورٹ پر کچھ " آبزروز " کی ڈیوٹی ہوتی ہے جو ہر مشکوک پریشان ہراساں مسافروں کو واچ کرتے ہیں اور شک گزرنے پر اس مسافر سے سوال جواب کرتے ہیں پاکستانیوں کو چور کی داڑھی میں تنکا پھنسوا دیتا ہے ۔

☜پھر میکسیکو کا ویزا ایران سے جاری ہوتا ہے زیادہ تر پاکستانی ایران میں موجود ایمبیسی سے ویزا لیکر ایران سے ٹریول کر کے میکسکو کولمبیا گوئٹے مالا وغیرہ پہنچتے ہیں ۔
☜ایران اور امریکہ کی دشمنی کی وجہ سے امریکہ کے پڑوسی ممالک ایران سے آئے ہوئے ٹریولرز اور ویزا کی پراسیسنگ کروانے والوں کو " کڑی نگرانی " میں رکھتے ہیں پھر پاکستان افغانستان کا ڈپلومیٹک ایگریمنٹ بھی نہی تو وہ ائیرپورٹ حکام انکو واپس ہی ڈرا دھمکا کر بھیجتے ہیں ۔
☜جب ایسے ٹریولرز جو متذکرہ ممالک اسٹیکر ویزے لگوا کر میکسیکو میں انٹری کرجاتے ہیں تو امریکہ کینیڈا کے امیگریشن ٹرائل کے سوالوں کا انکے پاس جواب نہی ہوتا کہ اپ جب اک محفوظ ملک پہنچ گئے تھے اور آپ نے وہاں اسٹیٹمنٹ دے کر بھی بطور اسائلمسٹ ادھر ہی قیام کیوں نہی کیا ؟ ہمارے ملک کیوں آکر اسائلم کلیم کر رہے ہو ؟۔۔۔۔۔۔ تب بڑے بڑے پھنے خان اور Reach base پر پہنچنے والوں کے پچھواڑے سے ہوا نکل جاتی ہے اور سب کچھ کرنے کے باوجود سیانا بن کر آنے والے افلاطونوں کی اکثریت
LGBT homosexuality یعنی
خود کو گانڈو👈🏿👌 ثابت کرکے کیس کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔
پاکستانی عقلمند سستے کے چکر میں اپنی " گاف " پیش کرنے میں دیر نہی لگاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

☜میرے پاس ہر قسم کے مسئلے کا حل عملی طور پر موجودہے ۔ جو کہ باشعور ایسے افراد کیلئے ہیں جنکا عقلی معیار امریکہ کینیڈا اور یورپ میں جا کر رہنے اور وہاں کی مستقل رہائش کو حاصل کرنے کا ہو ۔ خود کو عقل مند سمجنے اور ایجنٹوں سے سنی سنائی باتوں پر ڈیمانڈ کرنے والوں کو میں ویسے ہی بھگا دیتا ہوں.

☜کسی بھی شخص کو اس ضمن میں معلومات درکار ہوں تو
میرے فون یا واٹس ایپ نمبر
➕9️⃣2️⃣ 0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣ 7️⃣1️⃣1️⃣9️⃣4️⃣5️⃣4️⃣
پر کال کرکے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔

میسجز یا وائس نوٹس سے گریز کریں ۔
شکریہ ۔ والسلام
Best Regards:
😎😎😎
R A S H I D
- M A L I K
😎😎😎
WORLDWIDE LICENSED SOLICITOR at I.H.L & R.A.I.L
( Immigration ✈ & Asylum Laws ⚖ Consultant)
Member: UNA 🌐 - UDHR 🔮 - ICCRC 🇨🇦 -
USCIS🇺🇸 - SIND 🇨🇰 - AGDIBP 🇳🇿
📞 Whatsapp & Cell : +923007119454
نوٹ : پوسٹ کی کاپی کرنا اور بلا اجازت تشہیر کرنا قانوناً جرم ہے ۔ کاپی پیسٹ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی ۔ یہ پوسٹ صرف شیئر کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
۔
۔
۔

USA  🇺🇸 🅱️1️⃣/🅱️2️⃣ Multiple Visit Visa    امریکہ کا ملٹیپل وزٹ ویزا ایسے  افراد جنکا بزنس 10 سال سے رجسٹرڈ اور ریگولر ب...
07/07/2023

USA 🇺🇸 🅱️1️⃣/🅱️2️⃣ Multiple Visit Visa
امریکہ کا ملٹیپل وزٹ ویزا
ایسے افراد جنکا بزنس 10 سال سے رجسٹرڈ اور ریگولر بزنس رکھتے ہیں وہ افراد اس آفر پر مکمل ڈن بیس ڈیل پر اپلائی کرسکتے ہیں ۔
اور ایسے افراد جو عام پاکستانی شہری ہیں وہ افراد بھی اپلائی کرسکتے ہیں تاہم وہ عام افراد اپنی پروفائل کو تیار کرکے اپلائی کرسکتے ہیں ۔
درخواست گزار کے پاس Trackable Invitation موجود ہو اور ایمبیسی کی اپائمنٹ ریزوڈ ہو 40 لاکھ کی ڈیپازٹ رقم اسکے بینک اکاؤنٹ میں موجود ہو ۔ اور امریکہ میں ان کی کولیٹرل گارنٹی کم از کم 35000 امریکن ڈالرز کی موجود ہو ۔
65 لاکھ روپیہ ڈن بیس فیس رقم کی ڈیل کرینگے جو کہ ویزا بمطابق قانون بغیر کسی فیک ڈاکومنٹ کے استعمال کے بغیر گرانٹ کروا کر دینے کے بعد لینگے ۔
جن افراد نے ان ویزا جات پر جا کر سیٹل ہونا ہے وہ اپنے اسائلم کیس کی گراونڈ فائل/ امیگرنٹ اسٹیٹس
IHL Sec 25-c
کے مطابق کا تیار کروا کر ساتھ لیکر جائیں گے ۔
خود کو عقل کل سمجھنے والوں اور پہلے کی آفروں پر رابطے کر کے جو افراد وقت ضائع کروا چکے ہیں ان کیلئے میری سروسز نہی ۔
ایسے افراد جنکی B1/B2 ویزا کی اہلیت نہی بجائے فیک ڈاکومینٹس کا وہ استعمال کریں ۔ ہم بغیر فیک ڈاکومینٹس کے اپنی انڈروسمنٹ اور کولیٹرل گارنٹی پر قانونا درست طریقہ سے ویزا گرانٹ کروا دینگے ۔ صرف کلائنٹ نے ایمبیسی سے ارجنٹ انٹرویو اپائمنٹ لینا ہے انویٹیشن لیٹر کی فیس دینی ہے اور 40 لاکھ اس کے فریش بینک اکاؤنٹ میں رقم موجود ہو ۔ تو 65 لاکھ روپے ویزا لگنے کے بعد لینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی شخص کو اس ضمن میں معلومات درکار ہوں تو
میرے فون یا واٹس ایپ نمبر 03007119454
پر کال کرکے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔

میسجز یا وائس نوٹس سے گریز کریں ۔
شکریہ ۔ والسلام
Best Regards:
😎😎😎
R A S H I D
- M A L I K
😎😎😎
WORLDWIDE LICENSED SOLICITOR at I.H.L & R.A.I.L
( Immigration ✈ & Asylum Laws ⚖ Consultant)
Member: UNA 🌐 - UDHR 🔮 - ICCRC 🇨🇦 -
USCIS🇺🇸 - SIND 🇨🇰 - AGDIBP 🇳🇿
📞 Whatsapp & Cell : +923007119454
نوٹ : پوسٹ کی کاپی کرنا اور بلا اجازت تشہیر کرنا قانوناً جرم ہے ۔ کاپی پیسٹ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی ۔ یہ پوسٹ صرف شیئر کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
۔
۔
۔

باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا ...
07/07/2023

باپ نے بیٹے کو امریکہ بھیجا جو وہاں رہائش پذیر ہو گیا کچھ عرصہ بعد باپ نے بیٹے کو خط لکھا اور پوچھا کہ بیٹا امریکہ کیسا لگا؟ تو بیٹے نے خط کا جواب کچھ اسطرح لکھا

👇👇👇

محترم والد صاحب! ۔ آپ نے پوچھا ہے کہ مجھے امریکہ کیسا لگا ؟ تو عرض ھے کہ یہاں زمین ہموار نہیں ، موسم کا اعتبار نہیں، لڑکی وفادار نہیں ، مذہب سے سروکار نہیں، خلوص سے ہمکنار نہیں ، بدلنے کو تیار نہیں وقت مدد گار نہیں ، حالات سازگار نہیں ، خدا کا شکرگزار نہیں ، غرض یہ کہ امریکہ کوئی شاہکار نہیں۔

مگر ان کی چند اچھی باتیں بھی ہیں۔ یہاں فضول تہوار نہیں ،
رسومات کا مینار نہیں ، بیٹی کوئی بار نہیں ، سڑک پر غبار نہیں ، بھکاری کا دیدار نہیں ، نلوں پر قطار نہیں ، کوئی شخص بیکار نہیں ، پابندی وقت دشوار نہیں ، تعلیم لا معیار نہیں ، ایجادات کا شمار نہیں ، کوئی کسی سے خوار نہیں۔ ان کی چند چیزیں البتہ دل کو کھٹکتی ہیں مثلا غذا مزیدار نہیں ، کھانے میں اچار نہیں ، گھی کا بھگاڑ نہیں ، قورمے میں تار نہیں ، چوڑیوں کی جھنکار نہیں ، اردو کا اخبار نہیں، داتا کا دربار نہیں، قائد کا مزار نہیں ۔

فقط و السلام
آپکا بیٹا جسکی ولدیت پر آپکو خود بھی اعتبار نہیں

Family Immigeration Worldwide on Zero Cost.   فیملی سمیت امریکہ ۔ کینیڈا ۔ آسٹریلیا ۔ یوکے ۔ جرمنی ۔ فرانس سمیت دنیا کے ...
07/07/2023

Family Immigeration Worldwide on Zero Cost.
فیملی سمیت امریکہ ۔ کینیڈا ۔ آسٹریلیا ۔ یوکے ۔ جرمنی ۔ فرانس سمیت دنیا کے کسی بھی بہتر ملک کی پرمننٹ ریزیڈنس 100% گارنٹی سے بغیر ریفیوزل رسک کے گرانٹ کرواسکتے ہیں ۔

ایسے افراد جنکی اہلیت ان ممالک کا وزٹ ویزا ، اسٹڈی ویزا اور اسائلم کیس بھی جیتنے کی نہی یا جن کے پاس ہیوی بینک اسٹیٹمنٹ فنانشل اسٹیٹس ٹریول ہسٹری نہی یا ایسے لوگ جن کے پاس 8، 9 لاکھ ڈالرز کی انویسٹمنٹ برائے انویسٹر ویزا کی اہلیت نہی ۔ وہ لوگ بھی پرمننٹ ریزیڈنس اور اس ملک کا پاسپورٹ لیگل اور یقینی طور پر گرانٹ کرواسکتے ہیں ۔

ہماری آفر مکمل ڈن بیس ہے

جن افراد نے 7 سے 15 ماہ میں امیگریشن گرانٹ کروانی ہے وہ افراد اپنے ذرائع سے
پاکستان اور امریکہ سے اپنی ای کامرس کمپنی رجسٹرڈ کروالیں ۔ ان کی کمپنی کا ریپرزینٹیوز اور آفس امریکہ میں ہو ۔ انکی کمپنی کے پیمنٹ ریسونگ اور پیمنٹ ریلزنگ چینل پراپر ہوں ۔ ویب سائٹ ہو اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی انلسٹمنٹ میں ہوں وہ نئے بزنس آنر ہمارے ساتھ اپنے بزنس کو چلانے کا ایگریمنٹ کرینگے ۔

ہم ان کی کمپنی کو اپنی انویسٹمنٹ اور سورسز سے رن کروا کر بزنس امیگریشن کروادینگے اور اس بزنس پر انکو 18000 ڈالر پہلے دو ماہ میں اور 275000 ڈالرز اگلے 13 ماہ میں منافع دلوادینگے ۔

جس سے انکے پاس منافع کی صورت میں 250000 ڈالر ذاتی سرمایہ آجائے گا یعنی کمپنی رجسٹریشن پر خرچ شدہ رقم بھی واپس آجائے اور امیگریشن پراسیسنگ کیلئے رقم بھی آجائیگی ۔

اگر کوئی 15 ماہ کی بجائے 7 ماہ میں یہ ٹارگٹ پورا کرنا چاہتا ہے تو بیرون ملک میں مقیم اپنے رشتہ دار کے ساتھ جنرل ایل ایل سی سب کمپنی اور مرچنٹ اکاؤنٹ بنوا کر مندجہ بالا کمپنی کے ساتھ اب بزنس اٹیچ کرکے بھی کام کرسکتا ہے ۔
اور اگر کسی کے پاس امریکہ سے مرچنٹ اکاؤنٹ کا بندوبست نہی تو وہ اپنی کمپنی کی فارمیشن مکمل کروانے کے بعد کسی بھی کمپنی کا
SWIF GPI semi-auto Transaction
کے قابل کا کوئی بینک اکاؤنٹ کا بندوبست کرلے چاہے وہ پاکستانی بینک ہی کیوں نہ ہو تو اس پر بھی اپنے بزنس کے ذمرے کی پیمنٹس حاصل کرسکتا ہے ۔

یا کسی بھی کمپنی کا جرمنی کے بینک HSBC کا اکاؤنٹ حاصل کرلے
تو بغیر کسی فیلئر کے خوش اسلوبی سے اسکا مطلوبہ ٹارگٹ پورا ہوسکتا ہے ۔

اگر کسی کو یہ یقین نہی کہ اتنا منافع ہوسکتا ہے تو وہ کسی کی بھی ایسی کمپنی پر ہم سے ایگریمنٹ کرکے ٹرائیل لے سکتا ہے ۔

ہم بلک آرڈرز کی ایکسپورٹ پر وقت ضائع کروائے بغیر ڈائریکٹ صارف تک ڈورشپنگ کرواتے ہیں ۔

بزنس امیگریشن تب جاری ہوتی ہے کہ جب مطلوبہ ملک کی حکومت کو یہ یقین ہو کہ آپ کا بزنس فاسٹ گروئنگ ہے آپکا وسیع کلائنٹ والیم اس ملک میں اور دوسرے ممالک میں بھی ہے جو خطیر زرمبادلہ آپ ان کے ملک سے اور دوسرے ممالک اپنے ملک لے جارہے ہیں وہ ان کے ملک میں ہی رہے گا تو وہ بزنس بیس پر پرمننٹ ریزیڈنس بھی جاری کردیتے ہیں اور 3 ماہ میں سٹیزن شپ گرانٹ ہونے سے پہلے پاسپورٹ گرانٹ کردیتے ہیں ۔
نوٹ : خود کو عقل کل سمجھ کر فراڈ کا فتوی لگانے سے پہلے کسی بھی ایسی کمپنی پر ٹرائیل لگوا کر چیک کرلیں ۔
ہمیں ایگریمنٹ پراسیسنگ کیلئے تیار شدہ کمپنی درکار ہوتی ہے ۔ ہم کسی سے کسی قسم کی رقم نہی لیتے جبکہ ہمارے بزنس کی ہی کل رقم کلائنٹ کے اکاؤنٹ پر آتی ہے وہ سب سے پہلے ایگریمنٹ کے مطابق اپنا حصہ وصول کرکے ہمارے بزنس کی رقم واپس کرتا ہے ۔
ہر ٹریڈ سائیکل پر کلائنٹ کو ایگریمنٹ کے مطابق رقم مل رہی ہوتی ہے ۔
15 ماہ کے عرصہ میں کلائنٹ کو کم از کم 290000 ڈالرز یعنی 84100000 روپے اسکے پاس کمپنی کیلئے خرچ شدہ ۔ امیگریشن کیس کی فیس اور ذاتی منافع کی صورت میں اسکے پاس آچکے ہونگے ۔
جسکے بعد اگلے 18 یوم کے پراسیس پر دنیا کے کسی بھی بہتر ملک کی اپنے اور اپنی فیملی کی پرمننٹ ریزیڈنس کیلئے 100 فیصد گارنٹی سے آپ بزنس بیس پر امیگریشن گرانٹ کروا سکتے ہیں ۔ جسکی لاگت Zero Cost ہوتی ہے ۔
جب بیرون ملک پہنچ کر 250000 ڈالرز کی رقم انویسٹ کی جاچکی ہو اس پر الگ منافع ملتا ہے کسی تھرڈ کلاس کام کرنے کی ضرورت نہی پڑتی اور 3 ماہ بعد سٹیزن شپ گرانٹ ہونے سے پہلے ہی پاسپورٹ بھی مل جاتا ہے ۔
کمپنی کی ملکیت آپکے نام پر باقی رہتی ہے اسی کمپنی پر پھر آپ وہاں جا کر E-Comerce کا بزنس کرسکتے ہیں ۔
اگر کسی نے HSBC Bank Germany کے اکاؤنٹ کا ارینجمنٹ کر رکھاہو تو وہ اپنی کمپنی پروفائل پرکثیرتعداد میں شینجیئن ورک ویزے اپنے اسٹاف یا ٹرینز کی بنیاد پر جاری کروا کر مذید معاشی فائدے لے سکتا ہے ۔

میرا کام آپکو گائیڈ کرنا ہے باقی آپکی مرضی سچ سمجھیں جھوٹ یا فراڈ سمجھیں بہر حال کوئی رائے قائم کرنے سے قبل کسی بھی ایسی کمپنی جس کے ساتھ امریکن مرچنٹ ہو یا Swift GPI acount ہو یا HSBC Germany کا اکاؤنٹ ہو اس کا انتظام کرکے ٹرائیل لے کر آزما سکتے ہیں ۔ آزمائش شرط ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی شخص کو اس ضمن میں معلومات درکار ہوں تو
میرے فون یا واٹس ایپ نمبر 03007119454
پر کال کرکے رہنمائی لے سکتے ہیں ۔

میسجز یا وائس نوٹس سے گریز کریں ۔
شکریہ ۔ والسلام
Best Regards:
😎😎😎
R A S H I D
- M A L I K
😎😎😎
WORLDWIDE LICENSED SOLICITOR at I.H.L & R.A.I.L
( Immigration ✈ & Asylum Laws ⚖ Consultant)
Member: UNA 🌐 - UDHR 🔮 - ICCRC 🇨🇦 -
USCIS🇺🇸 - SIND 🇨🇰 - AGDIBP 🇳🇿
📞 Whatsapp & Cell : +923007119454
نوٹ : پوسٹ کی کاپی کرنا اور بلا اجازت تشہیر کرنا قانوناً جرم ہے ۔ کاپی پیسٹ کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی ۔ یہ پوسٹ صرف شیئر کرسکتے ہیں ۔۔۔

۔
۔
۔

11/08/2022

رینیو ایبل انرجی ( سولر ، ونڈ ، ہائیڈرو، آرگینک فیول) سے منسلک تمام امپورٹرز / ٹریڈرز جو دنیا بھر سے مختلف مینو فیکچررز اور سپلائرز سے رینو ایبل انرجی سے منسلک آلات ، سسٹم پارٹس پاکستان میں امپورٹ کرواتے ہیں ان کیلئے آفر ہے کہ
انکو مطلوبہ سامان انہی کمپنیز سے پہلے کے مقابلہ میں 15 سے 20 فیصد کم قیمت پر دستیاب ہوجائیگا ۔ چاہے امریکہ کینیڈا یوکے جرمنی چائنہ یو اے ای کی کوئی بھی انکی منتخب کردہ کمپنی ہو ۔
سامان کا انتخاب ٹریڈر نے اپنی مرضی اپنی مرضی کی کمپنی سے کرنا ہے ۔ رعائت دلوانا ہمارا کام ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ : یہ آفر ٹریڈرز اور امپورٹرز کیلئے ہے ۔
عام صارفین جنکو گھریلو یا ذاتی ضروریات کے سسٹم کیلئے سامان درکار ہوتا ہے وہ افراد ایک گروپ تشکیل دے کر ذیادہ سامان کی ڈیل ممکن بنا سکتے ہیں ۔
ٹریڈر امپورٹر نے سامان اپنی مرضی کا اپنی مرضی کے مینوفیکچرر یا سپلائر سے منتخب کرکے اسکی انوائس کاپی ہمیں مہیا کرنی ہے ۔ ہم اسکی فائنل انوائس پر رعائت لیکر سامان اسکے ایجنٹ کے ایجنٹ کے حوالہ اسی کمپنی سے کروا دینگے ۔
پاکستان کے ایسے افراد جو رینیو ایبل اور انرجی سیکٹر سے منسلک پراڈکٹس کا آن لائن سٹور امریکہ ۔ کینیڈا ۔ یوکے ۔ جرمنی ۔ یو اے ای سے ورلڈ وائیڈ سیل سروسز کیلئے رن کرنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ بھی ہم کاروباری تعاون کرینگے
رینو ایبل انرجی کے سامان میں سولر پینلز ۔ ونڈ اور ہائیڈرو ٹربائنز ۔اسٹرلنگ انجن ۔ تھرمل سسٹمز ۔ بیٹریز ۔ چارج کنٹرولرز۔ انورٹرز ۔ گریڈ سسٹمز ۔ ٹریکر ماونٹس ۔ ایسٹریکٹرز اور پیئورفائررز سمیت مکمل پراجیکٹ کی ضروریات تک کا سامان شامل ہوگا ۔
پروڈکشن مشینری بھی شامل ہوگی
شکریہ ۔ والسلام
راشد ملک
+923007119454

2010 میں سستی بجلی 1 روپیہ فی یونٹ کا پروگرام شروع کیا تھا ۔ 300 میگا واٹس آج بھی 1 روپیہ فی یونٹ کے حساب سے PRT. BUTU س...
01/01/2022

2010 میں سستی بجلی 1 روپیہ فی یونٹ کا پروگرام شروع کیا تھا ۔ 300 میگا واٹس آج بھی 1 روپیہ فی یونٹ کے حساب سے
PRT. BUTU
سے ہم اپنے مختلف صارفین کو بجلی مہیا کروا رہے ہیں ۔ جب پروگرام شروع کیا تھا تو میرے دوسرے فیس بک اکاؤنٹ جسکا ٹائیٹل
Rashid Mehmood
کے نام پر ہے وہاں کثیر تعداد میں خود کو افلاطون سمجھنے والے لوگوں نے آفر کا مذاق اور آفر کو جھوٹ کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی لوگوں نے گالیاں دیں اور پروگرام کو رد کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
آج وہی خود کو افلاطون سمجھنے والے لوگ 1 یونٹ خرچ کرکے 1100 روپے کا بل ادا کر رہا ہے تو کوئی یونٹس سے 5 سے 6 گنا ذیادہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں رقم ادا کر رہا ہے ۔
ہماری قوم وہ قوم ہے کہ جو ایک انرجی سیور اور ایک چھت والے پنکھا کو اوسطا 8 گھنٹے چلانے پر 37000000 (تین کروڑ ستر لاکھ) روپے 25 سال میں بل ادا کر رہی ہے ۔
زرا کیلکولیٹ تو کریں آپکے ہوش ٹھکانے آجائنگے کہ آپ کے گھر کتنے اپلائنسز ہیں اور 25 سال میں کتنا آپ نے بل ادا کرنا ہے اور یہ ساری کی ساری رقم پاکستان سے باہر منتقل ہوجانی ہوتی ہے ۔
پاکستان میں 16 لاکھ خرچ کرکے لائف انشورنس پر 85 لاکھ روپے لائف انشورنس ملتی ہے مگر بجلی کے معاملہ میں ایک انرجی سیور 25 واٹس والا اور ایک چھت والا پنکھا 25 سال کے اندر لائف انشورنس سے 4 گناہ ذیادہ آپکو نقصان دے رہا ہے ۔

موجاں لین او کہماریاں
کھوتے جنہاں دے گھر دے

15/12/2021

Financial Aid for NGO
ایسی پاکستانی این جی اوز جو رجسٹرڈ ہیں اور ان کے پاس انٹرنیشنل اکاؤنٹس موجود ہیں کمیونٹی ڈویپلمنٹ پراجیکٹس کیلئے فارن کنٹریز سے فنانشل ایڈ موجود ہے ۔ صرف متعلقہ اہلیت کی حامل این جی اوز رابطہ کریں
شکریہ والسلام
راشد ملک
03007119454

CALL : 03007119454
26/09/2021

CALL : 03007119454

درخواست گزار کے پاس امیگرینٹ اسٹیٹس ہونا لازم ہے پراسیسنگ ٹائم 90 یوم بات صرف کال پر
25/09/2021

درخواست گزار کے پاس امیگرینٹ اسٹیٹس ہونا لازم ہے
پراسیسنگ ٹائم 90 یوم
بات صرف کال پر

25/09/2021

درہ آدم خیل (کے پی کے) میں آرمز کی مینوفیکچرنگ دوبارہ سے شروع کردی ہے شائقین اسحلہ اپنے آرمز لائسنس کے مطابق ڈیل کر سکتے ہیں ۔
شکریہ

Address

Islamabad

Telephone

+923007119454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share