Pak Law Update

Pak Law Update Pak Law Update is a legal awareness platform providing authentic updates on Pakistani laws, court practice, constitutional matters and public legal rights.

Managed by a Senior Advocate Supreme Court of Pakistan
Content is for legal awareness and education

13/05/2026

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا

علیمہ خان، بابر اعوان، سہیل آفریدی موجود

ایک بار پھر عمران خان کی فیملی کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔

بابر اعوان کا صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔"صدر ریاستِ آزاد جموں و کش...
07/02/2026

بابر اعوان کا صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔

"صدر ریاستِ آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی رحلت کا سُن کر دلِی صدمہ ہوا۔ مرحوم، کالج کے زمانے سے قریبی تعلق دار رہے۔ اللّٰہ تعالٰی، اُن کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)"

Assalam o Alaikum!Good Morning to all
01/02/2026

Assalam o Alaikum!
Good Morning to all

31/01/2026

‏فاشسٹ نظام کے ہاتھوں خان کی ناحق قید اور "بیماری کیوں چھپائی" کے سوال پر عوامی غصے کی شدید لہر بجا اور قدرتی امر ہے۔ اب عوام اپنے لیڈر کی فوری رہائی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں مانیں گے۔ یاد رکھنا! یہ شہنشاہِ پلیٹلیٹس نہیں بلکہ کروڑوں دلِوں پر راج کرنے والا عمران احمد خان نیازی ہے۔

"چاہے پاکستان کے سب سے بہادر قائد عمران خان ہوں یا بشریٰ عمران یا ہزاروں اسیرانِ جمہوریت بشمول یاسمین راشد، شاہ محمود قر...
30/01/2026

"چاہے پاکستان کے سب سے بہادر قائد عمران خان ہوں یا بشریٰ عمران یا ہزاروں اسیرانِ جمہوریت بشمول یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری، محمود الرشید یا آج کے مغوی ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ، سب جرمِ بے گناہی میں ضمیر کے قیدی ہیں۔
‏تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو؟"

بابر اعوان

30/01/2026

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10 سال قید کی سزا، اسلام آباد بار اسوسی ایشن کی طرف سے ہڑتال اور احتجاج کا دن

"ایسا ظلم کیا گیا جس کی مثال نہیں ملتی۔ یہ کوئی مذاق کی بات نہیں، یہ بربریت کی آخری مثال ہے" -
بابر اعوان

"دو دن کابینہ کہتی رہی عمران خان ٹھیک ہیں۔ تیسرے دن درباری وزیر مان گیا کہ خان کو پمز علاج کے لئے لایا گیا۔ اِس سے ثابت ...
30/01/2026

"دو دن کابینہ کہتی رہی عمران خان ٹھیک ہیں۔ تیسرے دن درباری وزیر مان گیا کہ خان کو پمز علاج کے لئے لایا گیا۔ اِس سے ثابت ہوتا ہے اُن کی صحت سے کِھلواڑ ہورہا ہے۔ نا وکیلوں تک رسائی نہ ملاقاتیں نہ کُھلی عدالت میں پیشی۔ ایسے میں بدترین مخالف حکومت پر اعتبار کس کو؟"

بابر اعوان

30/01/2026

"پہلے ہم کہتے تھے گولی کیوں چلائی؟ اب ہم کہتے ہیں بیماری کیوں چھپائی؟"

بابر اعوان 🔥🔥🔥

30/01/2026

بیماری کیوں چھپائی ؟ جو لوگ زمہ دار ہیں وہ اس کا جواب دیں ۔
بابر اعوان

30/01/2026

میں مطالبہ کرتا ہوں کہ حکومت عمران خان کو فوری طور پر رہا کرے۔ جہاں انہوں نے حالات پہنچا دئیے ہیں اس کا نتیجہ بڑا خوفناک ہوگا
بابر اعوان

Address

Supreme Court Of Pakistan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Law Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share