27/08/2025
کچھ رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف دکھاوے کی بنیاد پر کھڑے ہوتے ہیں، ہم نے بھی بے رخی کی وہ انتہا دیکھی ہے کہ ایک نظر میں رشتہ بدل گیا۔ یہ پیغام اُن منافقین کے لیے ہے جو بظاہر اپنوں میں اور حقیقت میں غیروں سے بھی بدتر ہیں۔
◌⑅⃝●♡⋆♡𝔻𝕒𝕣𝕕-𝕖-𝔻𝕚𝕝0.2♡⋆♡●⑅◌