PYO PPP Khyber Pakhtunkhwa

Call Website

PYO PPP Khyber Pakhtunkhwa People Youth Organization Khyber Pakhtunkhwa

21/08/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari

20/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ واضح کیا ہے کہ وہ عوام کی رائے، رضامندی اور اتفاقِ رائے کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ زبردستی یا زورِ طاقت سے کیے گئے کسی فیصلے کو نہ پہلے تسلیم کیا، نہ آج کریں گے اور نہ کل کریں گے۔

ہر صوبے کا اپنا موقف اور اپنے حقوق ہیں۔ جنوبی پنجاب کے حوالے سے پارلیمان کے ذریعے قائم ہونے والے اتفاقِ رائے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار سب کے سامنے ہے۔ آج بھی اگر وہ اتفاقِ رائے موجود ہے تو پیپلز پارٹی اس کے ساتھ کھڑی ہے۔

فیصلے عوام کی رضامندی، عوام کی رائے اور سیاسی اتفاقِ رائے سے ہونے چاہئیں، تاکہ ہر صوبے کے حقوق اور عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ Bilawal Bhutto Zardari

‏شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ‏دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ ‏سرداد نہ داد دست در دست یزید ‏حقّا کہ بنائے لاالہ اس...
26/06/2026

‏شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ
‏دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ
‏سرداد نہ داد دست در دست یزید
‏حقّا کہ بنائے لاالہ است حسینؑ
‏⁧‫ ‬⁩

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO PPP Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share