Rao Abdur Raheem Adv

Rao Abdur Raheem Adv Advocate Supreme court of Pakistan
Chairman of LCBP

08/07/2026

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں جیو نیوز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی ٹرانسمیشن کے خلاف اہم اجلاس سے چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی ایڈووکیٹ راو عبدالرحیم کا خطاب

آج مورخہ 08/07/2026 کو منعقدہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں جیو نیوز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی ٹر...
08/07/2026

آج مورخہ 08/07/2026 کو منعقدہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں جیو نیوز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی ٹرانسمیشن کے خلاف ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے خطاب کیا اور اس معاملے پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ اجلاس میں موجود تمام اراکین نے متفقہ طور پر مذمتی قرارداد کی بھرپور تائید کی اور جیو نیوز کے خلاف ہر قانونی اور آئینی فورم پر کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

28/06/2026

وطن عزیز ایک متفقہ آئین کے زیر تحت چل رہا ھے۔ قانون کی حکمرانی ہی ہر ذندہ معاشرے کی فلاح و ترقی کی واحد بنیاد ھے
پاکستان کا آئین پاکستان کو بڑی وضاحت کے ساتھ ایک مضبوط نظریاتی ریاست ہر طرف سے بیان کرتا ھے۔
گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا ایک منظم سازش کے ساتھ مقدسات کی توہین اور اسکے اسباب تسلسل سے پیدا کر رہے ہیں
یہ اقدامات نہ صرف قانوناً جرم ہیں بلکہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کو ہلانے کے مترادف ہے ۔
ھماری درخواست ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے، عدلیہ اور حکومت اسکا انتہائی سنجیدگی سے نوٹس لے۔
ھماری درخواست ہے کہ وطن عزیز کا مذہبی طبقہ، اکابرین اور مذہبی قیادت اس منظم سازش کا گہرائی اور سنجیدگی سے نوٹس لے
ھماری درخواست ہے کہ معزز اراکین پارلیمنٹ اس سازش کے خاتمے پر اپنا کردار ادا کریں۔
ھماری درخواست ہے کہ طلباء اورعوام اس سازش کے خاتمے کے لیے اپنا اھم ترین کردار ادا کریں۔
تمام متعلقہ اور غیر متعلقہ احباب اور اس سازش کے بانیکار انکے سہولت کار و ہدایت کار یہ بات ضرور ذہن نشین رکھیں کہ مقدسات اسلام کے وارثین وطن عزیز میں الحمدللہ پوری طاقت سے ذندہ ہیں۔
اور ھمیں کسی کے گماشتوں کے کسی طعنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور قانون کو ایکٹو کرنا ہمیں آتا ھے کیونکہ ھم قانون پسند ہیں۔
امید ھے کہ ایشو کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور وطن عزیز کو گستاخی کی وباء سے پاک کیا جائے گا ۔
راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ

02/06/2026

سر اٹھائے جو میں جا رہا ہوں جانبِ خلد
مرے لیے مرے آقاؐ نے بات کی ہوئی ہے

29/05/2026

بینظیر مرڈر ٹرائل سے متعلق اہم قانونی پہلوؤں پر گفتگو، جہاں سابق صدر Pervez Musharraf کا نام بھی بطورِ ملزم زیرِ بحث آیا۔
اس گفتگو میں کیس کے مختلف مراحل، عدالتی کارروائی، شواہد اور پاکستان کے کریمنل جسٹس سسٹم کے اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
قانونی معاملات میں حقائق، شواہد اور عدالتی عمل کی اہمیت ہمیشہ بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ ⚖️











ایک سچا محب وطن پاکستانی۔ ایک ایسا محب وطن جس نے پاکستان کے لیے حقیقتاً اپنا تن من دھن قربان کردیا وہ ایک ایسا پاکستانی ...
28/05/2026

ایک سچا محب وطن پاکستانی۔ ایک ایسا محب وطن جس نے پاکستان کے لیے حقیقتاً اپنا تن من دھن قربان کردیا
وہ ایک ایسا پاکستانی ھے جس نے پاکستان کو ایک ایسی پہچان دی کہ وہ آج دنیا کے فیصلے کرنے کے قابل ھے۔

کاش میرے وطن کا ہر شہری اس ہستی کی عملی پیروی کرے۔

یہ انسان میرا راہنما، لیڈر، قائد
جس سے مجھ سمیت ہر شخص شرمندہ ھے۔
اس شخصیت کی پوری قوم مقروض تھی ہے اور رہے گی

28مئی
یوم تکبیر

ایٹمی پاور بننے کے سفر کے تمام مسافر
اپکو سلام

راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ

26/05/2026

Address

Islamabad
Islamabad

Telephone

+923165155106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Abdur Raheem Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share