22/05/2026
🤍 حدیث مبارک:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجے، اس پر میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔"
🌿 اللہ تعالیٰ آپ کے گناہوں کو معاف فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔