Farhan Elahi Official

Farhan Elahi Official Ceo : Elahi Estate & Builders

12/07/2025
18/04/2025

لاہور سمارٹ سٹی میں جیٹی روڈ سے ریلوے انڈر پاس کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے مین 312 فٹ روڈ کو جیٹی روڈ کے ساتھ کنیکٹ کرنے کے لئے دن رات بڑی سپیڈ سےمشینری کام کر رہی ہےہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں محترم مسٹر مجیب احمد خان صاحب اور لاہور اسمارٹ سٹی مینجمنٹ کا، جنہوں نے اپنے کیے گئے تمام وعدے اور کمیٹمنٹس کو مکمل ایمانداری، لگن اور وقت پر پورا کیا۔یہ پیش رفت نہ صرف لاہور اسمارٹ سٹی کے وژن کو ظاہر کرتی ہے بلکہ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں اعتماد کی ایک مضبوط مثال بھی قائم کرتی ہے

02/03/2025
22/02/2025

🚑 لاہور میں سعودی جرمن اسپتال کا سنگِ بنیاد – جدید طبی سہولیات کا نیا دور 🚑
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور اسمارٹ سٹی میں سعودی جرمن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا! 🏥✨

🔹 500 بیڈز پر مشتمل بترجی میڈیکل سٹی
🔹 300 بیڈز کا جدید سعودی جرمن اسپتال
🔹 250 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر
🔹 جدید میڈیکل ٹیکنالوجی اور انٹرنیشنل معیار کی سہولیات
🔹 لاہور سمیت پنجاب بھر کے عوام کے لیے بہترین ہیلتھ کیئر
🔹 نوجوانوں کے لیے نئے روزگار کے مواقع

🌍 سعودی جرمن اسپتال نیٹ ورک سعودی عرب، یو اے ای، مصر، مراکش اور یمن میں کامیابی سے کام کر رہا ہے، اور اب لاہور میں بھی عالمی معیار کی میڈیکل سروسز فراہم کرے گا!

📢 "پنجاب کا ہیلتھ سسٹم بدلنا اور بہتر بنانا میرا مشن ہے!" – مریم نواز شریف

04/02/2025

“Success is not just about dreaming; it’s about taking action to turn those dreams into reality.”

Today, Elahi Estate & Builders and Wealth Managers have taken another step toward progress. With a shared vision and unwavering dedication, they have brought together brilliant minds to discuss the future of Lahore Smart City.

Led by CEO Farhan Elahi of Elahi Estate and CEO Asif Raza Burhana of Wealth Managers, this event is more than just an update—it’s a roadmap to endless opportunities. And with the honorable presence of Chief Guest Mujeeb Ahmad Khan, the future of real estate investment looks brighter than ever.

This is not just about property—it’s about growth, innovation, and a smarter tomorrow.

“Together, we build the future!”

Address

F11 Markaz Capital Smart City
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Elahi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category