15/09/2026
*🌟 سیفرون سٹی کے معزز کسٹمرز اور انویسٹرز کے لیے بڑی خوشخبری! 🌟*
*راولپنڈی رنگ روڈ کے بانٹھ انٹرچینج سے T-Chowk تک G.T. Road کی توسیع اور بحالی کے لیے NHA نے تقریباً 4.08 ارب روپے کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔*
*یہ پیش رفت سیفرون سٹی کے لیے ایک اہم اور مثبت سنگِ میل ہے۔* روڈ کی توسیع اور انفراسٹرکچر میں بہتری کے ساتھ اس پورے علاقے کی اہمیت، رسائی اور تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا،
جس سے سیفرون سٹی میں کی گئی سرمایہ کاری مستقبل میں کئی گنا بڑھنے کے امکانات روشن ہیں۔
*📈 آج کا درست فیصلہ، کل کی بہترین سرمایہ کاری!*