Free Legal Services

Free Legal Services We deal in all the legal issues including service matter, family matters, civil and criminal, immigration and corporate and text fields.

07/09/2025
27/10/2024
0345-6973767
12/11/2023

0345-6973767

30/12/2022

بخدمت جناب CRO\SPصاحب

*درخواست برائے اپ ٹو ڈیٹ کئے جانے ریکارڈ CRO*

جناب عالی!
گزارش ہے کہ سائل مسمی __________ولد__________ سکنہ________کا رہائشی ہوں۔میں ایک مقدمہ نمبری_______، بجرم زیر دفعہ______, مورخہ_______، تھانہ _______، لاہور میں ملزم تھا۔ جو کہ بعد ازاں مجھے بعدالت جناب____________، سے بروئے حکم مورخہ ______، کو بری کر دیا گیا ہے جو کہ اب نہ تو مجھ پر کوئی مزید مقدمہ یا سماعت زیر التواء ہے اور نہ ہی میں مزید کسی بھی مقدمہ میں ملوث یا پولیس کو مطلوب ہوں۔ تاہم ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مجھے روزانہ کی بنیاد پرمجھے پریشانی کا سامنا ہے۔ استداء ہے کہ میرا نام ______ ولد ______ سکنہ _______، کا ریکارڈ در ج بالا مقدمہ نمبر____، بجرم ______، مورخہ _____، تھانہ _______، سے ختم کر کے،میرا ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ فرمایا جاوے تا کہ میں با آسانی اپنے روزمرہ کے فرائض سر انجام دے سکوں۔ عین نوازش ہو گی۔(کاپی مصدقہ حکم نامہ عدالت، ایف آئی آر انڈیکس لف درخواست ہذا ہیں)

العارض

مسمی______ولد_______ سکنہ________
فون نمبر ______________
شناختی کارڈ ___________

*مطلوبہ کاغذات*
° اشٹام پیپر بیان حلفی
° شناختی کارڈ کاپی
° ایف آئی آر کاپی
° انڈیکس ایف آئی آر جس پرعدالتی فیصلہ درج ہوا اور تھانہ متعلقہ کی مہر ثبت ہو۔
° عدالتی حکم کی مصدقہ نقل۔

Address

Chamber No 69, Street 4, Shajar Hamdani Block, District Court, F8
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share