Advocate Usama Tuqir

Advocate Usama Tuqir چراغ سحر ہوں ، مجھے جلنا ہے طلوع سحر تک ❗️
Advocate | Educationist | Social Activist
(1)

یہ کیسا وقت کا کھیل تھا، یہ کیسی تھیں گردشیںجس چیز کو چھوا، وہ میرے سامنے خاک ہوئی....
25/09/2026

یہ کیسا وقت کا کھیل تھا، یہ کیسی تھیں گردشیں
جس چیز کو چھوا، وہ میرے سامنے خاک ہوئی....

ایسا بھاری، ایسا بے حس ، ایسا چپ ...جیسے اس دل کی شرط لگی ہو، پتھر سے
08/09/2026

ایسا بھاری، ایسا بے حس ، ایسا چپ ...
جیسے اس دل کی شرط لگی ہو، پتھر سے

گوجر خان مکان کے تنازع پر تھانے آنے والے شہری سے مبینہ بدسلوکی کانسٹیبل نے منہ پر جوتا دے مارا.... واقعے پر شہریوں کی جا...
05/09/2026

گوجر خان مکان کے تنازع پر تھانے آنے والے شہری سے مبینہ بدسلوکی کانسٹیبل نے منہ پر جوتا دے مارا....

واقعے پر شہریوں کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا... آپ سب محسوس کریں تو بحثیت قوم یہ جوتا سب کے منہ پہ ہے۔۔۔!

مجھے چھؤو گے تو حیرت سے دیکھنے لگو گےمیں ایک دشت ہوں دریا دکھائی دیتا ہوں یہ پور پور سے ٹوٹا ہوا ہے سارا بدن میں دور دور...
02/09/2026

مجھے چھؤو گے تو حیرت سے دیکھنے لگو گے
میں ایک دشت ہوں دریا دکھائی دیتا ہوں
یہ پور پور سے ٹوٹا ہوا ہے سارا بدن
میں دور دور سے اچھا دکھائی دیتا ہوں

🖤

29/08/2026
Naran is always my favourite......Annual Holidays with Comrades 💘
29/08/2026

Naran is always my favourite......
Annual Holidays with Comrades 💘

24/08/2026

Some bonds are written by blood, and some are strengthened by love, guidance, and countless moments of care. Blessed to have Uncle Jahanzeb Wahla as my colleague, mentor, and constant support in the Bar. Truly grateful for you. ❤️⚖️

Heartfelt congratulations to Chief of the Paratani Tribe, Mir Deen Muhammad Paratani Bugti, on becoming the Chief. 🫂Wish...
15/05/2026

Heartfelt congratulations to Chief of the Paratani Tribe, Mir Deen Muhammad Paratani Bugti, on becoming the Chief. 🫂
Wishing you greater strength, wisdom, honor, and continued success in your leadership journey. May your respect and influence continue to grow, elder brother.


31/03/2026

Bhai log ❤️

‏ایک دریا ہے بس اپنے رُخ پر ‏کشتیاں آر غلط۔۔۔۔ پار  غلط وہ بھی کچھ ضد پہ اُتر آئے ہیںہم بھی کچھ کرتے ہیں گفتار غلطوقت ال...
18/03/2026

‏ایک دریا ہے بس اپنے رُخ پر
‏کشتیاں آر غلط۔۔۔۔ پار غلط

وہ بھی کچھ ضد پہ اُتر آئے ہیں
ہم بھی کچھ کرتے ہیں گفتار غلط

وقت الٹ دے نہ بساط ہستی
چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط

یہ غلط ہے کہ نہیں بولتا وہ یار غلط
مجھ سے ہر بات میں کہتا ہے وہ سو بار غلط

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Usama Tuqir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share