31/07/2022
گلگت بلتستان میں حالیہ تصادم کا واقعہ شیعہ سنی مسئلہ نہیں بلکہ نامعلوم کی سازش ہے۔
نامعلوم نہیں چاہتے کہ گلگت بلتستان میں شیعہ، سنی، اسماعیلی یا نوربخشی مل بیٹھ کر پرامن طریقے سے رہیں۔ نامعلوم افراد یہ چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی عوام پر "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کے اصول کے ذریعے سے حکومت کریں اور یہاں کی عوام کے حقوق ہمیشہ کی طرح صلب کیئے جائیں۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وہ پرامن رہیں اور اصل نامعلوم کو سامنے لانے کی کوشش کریں۔
فخر نقوی