Zoraiz Consultancy

Zoraiz Consultancy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoraiz Consultancy, Legal, Office no 07, first floor capital tower 1, G-15 markaz islamabad, Islamabad.
(3)

Zoraiz Consultancy
آپ کے ٹیکس اور کاروباری معاملات کا قابلِ اعتماد حل۔
✅ NTN Registration
✅ Filer Registration
✅ Income Tax Returns
✅ Sales Tax Services
✅ Company Registration
بروقت فائلر بنیں اور اضافی اخراجات سے بچیں۔

📞 0332-8539883

Tax rate for 2026
09/08/2026

Tax rate for 2026

الحمدللہ! ❤️🏆آج میرے لیے ایک یادگار اور باعثِ فخر دن ہے۔مجھے میری محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں Fin...
20/07/2026

الحمدللہ! ❤️🏆

آج میرے لیے ایک یادگار اور باعثِ فخر دن ہے۔
مجھے میری محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں Financial Year 2025-26 کا یہ اعزازی ایوارڈ ملا۔

میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، پھر اپنے والدین کی دعاؤں، اپنے اہلِ خانہ، دوستوں، ساتھیوں اور ہر اُس شخص کا ممنون ہوں جس نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔

یہ اعزاز میرے لیے اختتام نہیں بلکہ مزید محنت، ایمانداری اور خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ایک نئی ذمہ داری ہے۔

اللہ تعالیٰ مجھے ہمیشہ حق، دیانت اور اخلاص کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

13/07/2026
ہر کامیاب کاروبار کی بنیاد صرف محنت نہیں، بلکہ درست رہنمائی اور اعتماد بھی ہوتا ہے۔Zoraiz Consultancy میں ہم آپ کے ٹیکس ...
08/07/2026

ہر کامیاب کاروبار کی بنیاد صرف محنت نہیں، بلکہ درست رہنمائی اور اعتماد بھی ہوتا ہے۔

Zoraiz Consultancy میں ہم آپ کے ٹیکس اور کاروباری معاملات کو قانونی، شفاف اور آسان انداز میں حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔

✅ Income Tax Returns
✅ NTN Registration
✅ Filer Registration
✅ Sales Tax Services
✅ Company Registration
✅ Professional Tax & Legal Consultancy

آپ کا اعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔

📞 آج ہی رابطہ کریں: 0332-8539883

Zoraiz Consultancy
Expert Guidance, Trusted Results.

06/07/2026

We don’t seek attention—our work speaks for itself. Wherever we step, excellence follows, and appreciation comes naturally.”

🚨 کیا آپ ابھی بھی نان فائلر ہیں؟ایک چھوٹی سی غفلت آپ کو ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا سکتی ہے!⚠️ Annual Ch...
05/07/2026

🚨 کیا آپ ابھی بھی نان فائلر ہیں؟

ایک چھوٹی سی غفلت آپ کو ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا سکتی ہے!

⚠️ Annual Challan فیس 1,000 روپے سے بڑھ کر 25,000 روپے ہو چکی ہے۔

نان فائلر ہونے کی صورت میں:
❌ بینک ٹرانزیکشنز پر زیادہ ٹیکس
❌ پراپرٹی خرید و فروخت پر اضافی اخراجات
❌ مالی معاملات میں غیر ضروری مشکلات

✅ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ NTN رجسٹریشن
✅ فائلر اسٹیٹس
✅ سیلز ٹیکس سروسز
✅ کمپنی رجسٹریشن

💡 ہر قسم کی ٹیکس اور کاروباری رہنمائی بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے مالی معاملات کو محفوظ بنائیں۔

📞 0332-8539883
📍 Zoraiz Consultancy

Expert Guidance, Trusted Results.

02/07/2026

پراپرٹی ریٹس کے حوالے سے اہم ترین اپڈیٹ:
فنانس ایکٹ 2026 میں پراپرٹی سیل پرچیز کے لئے فائلر کے سلیب ختم کرکے ایک ریٹ دیا گیا ، خرید پر ایک اعشاریہ پچیس اور فروخت پر 2 اعشاریہ 75...اس کے ساتھ ساتھ ٹینتھ شیڈیول کے رول 1 اے کو اومٹ کردیا گیا جس میں لیٹ فائلر کے ریٹس موجود تھے۔
یعنی فائلر کے ریٹس کم ہوئے اور لیٹ فائلر کے کانسیپٹ کو ختم کردیا گیا۔ لیکن جو نان فایلر کے ریٹس تھے ان کو فنانس ایکٹ 2026 میں نہیں چھیڑا گیا وہی رہنے دیئے گئے جو پچھلے سال تھے۔۔۔۔
کل جب میں نے پوسٹ لگائی تو کچھ لوگوں نے توجہ دلائی کے سسٹم فائلر والے ریٹس کا ڈبل ریٹ دے رہا نہ کہ وہ جو آرڈٰنینس میں موجود ہیں جیسے پرچیز پر اب فائلر کے لئے 1 اعشاریہ 25 فیصد ریٹ ہے اور آئرس سسٹم نان فائلر کے لئے 2 اعشاریہ 50 فیصد ریٹ کا آپشن دے رہا ہے نہ کہ وہ جو آرڈینینس میں موجود ہیں۔ اسی طرح سیلز میں بھی یہی کچھ۔۔
میں نے ایف بی آر سے رابطہ کیا انہوں نے مجھ سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات درست ہے فنانس ایکٹ میں نان فائلر والے ریٹس اومٹ ہونے تھے جو کہ غلطی سے نہیں ہوئے
۔
اب ریٹس یہی رہیں گے جو آئرس دے رہا ہے یعنی فائلر والے ریٹس کے ڈبل جو پرانے ریٹس تھے پچھلے سال والے ۔۔۔ فنانس ایکٹ 2026 کے ذریعے غلطی کی وجہ سے ختم نہیں کئے گئے اب اس حوالے سے ایک سرکولر جاری کیا جائے گا جس میں ٹینتھ شیڈیول کے متعلقہ رول کو تبدیل کیا جائے گا

29/06/2026

پراپرٹی کے سیل پرچیز پر لیٹ فائلر والے ریٹس ختم کردیئے گئے

Address

Office No 07, First Floor Capital Tower 1, G-15 Markaz Islamabad
Islamabad
44260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoraiz Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share