Awan Heavy Machinery Technical Training Center

Awan Heavy Machinery Technical Training Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan Heavy Machinery Technical Training Center, Passport and visa service, Opposite khayabane Kashmir G-15 Tornol Islamabad, Islamabad.

اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر
گریڈر، ایکسکیویٹر، بلڈوزر، موبائل کرین، جے سی بی، وہیل لوڈر اور ٹاور کرین کی پروفیشنل ٹریننگ۔
🌍 ٹریننگ کے بعد بیرونِ ملک روزگار کے مواقع

25/08/2026

Alhamdulillah aik aur student Saudia Arabia ja raha ha agar ap bhi training karna chate hain ya bahir Jana chate hain to is number per Rabta 0333-5279316

24/07/2026

🚜 شِرکہ سدر ہیوی مشینری ٹیسٹ کامیابی سے منعقد 🚜

21 جولائی 2026 کو اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں شِرکہ سدر کا ہیوی مشینری آپریٹرز ٹیسٹ کامیابی سے منعقد ہوا۔

اس عملی ٹیسٹ کے دوران امیدواروں کی مہارت اور مشین چلانے کی صلاحیت کو جانچا گیا، جس میں مختلف ہیوی مشینری شامل رہی:

🔹 Bulldozer
🔹 Excavator
🔹 Trailer
🔹 Dumper
🔹 Grader
🔹 Shovel

امیدواروں نے بھرپور محنت، اعتماد اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
اعوان ہیوی مشینری ٹریننگ سینٹر نوجوانوں کو جدید تربیت فراہم کر کے بیرونِ ملک روزگار کے بہتر مواقع کے لیے تیار کر رہا ہے۔ 🇸🇦🚜

اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر
"مہارت حاصل کریں، کامیابی کی راہ پر قدم بڑھائیں"

🚨 سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع! 🇸🇦10 اور 11 جولائی کو اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، اسلام آباد میں سعودی...
03/07/2026

🚨 سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع! 🇸🇦

10 اور 11 جولائی کو اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، اسلام آباد میں سعودی کمپنی کی ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ٹیسٹ اور انٹرویو ہوں گے۔

اگر آپ متعلقہ ٹریڈ میں تجربہ رکھتے ہیں اور سعودی عرب میں اچھی تنخواہ کے ساتھ ملازمت حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔

📅 تاریخ: 10 اور 11 جولائی
📍 مقام: اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، اسلام آباد
📞 رابطہ : 0331-5080169
0333-5279316
اپنی رجسٹریشن آج ہی مکمل کریں، کیونکہ نشستیں محدود ہیں! ✈️🇸🇦

23/06/2026

🌙 محرم الحرام اسپیشل آفر 🌙

اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کی جانب سے صرف محرم الحرام کے موقع پر خصوصی آفر!

📢 محرم الحرام کے دوران داخلہ لینے والے تمام امیدواروں کو فیس میں 10% رعایت دی جائے گی۔

⏳ یہ آفر صرف محرم الحرام تک محدود ہے۔

📞 رابطہ: 0331-5080169

آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اس خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں! 🚜✨

18/06/2026

kisi bhi heavy machine ki training k liye is number pe rabta karen.
0331-5080169

17/06/2026

PIndigheb se aye student ka review.
kisi bhi heavy machine ki training k liye is number pe rabta karen. 0331-5080169

16/06/2026

Awan training center main shirka al sabak ka test ho raha ha aur fresh aur return dono k liye moqa.
گر آپ بھی بیرونِ ملک جا کر بہتر مستقبل بنانا چاہتے ہیں یا پاکستان میں باعزت روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

✅ پیشہ ورانہ تربیت
✅ روزگار کے بہترین مواقع
✅ ملکی و غیر ملکی جاب گائیڈنس

📞 رابطہ نمبر:03315080169

06/06/2026

اعوان ہیوی مشینری ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر

ہیوی مشینری آپریٹرز کی پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جاتی ہے، جن میں گریڈر، ایکسکیویٹر، بلڈوزر، موبائل کرین، جے سی بی، وہیل لوڈر اور ٹاور کرین شامل ہیں۔ تربیت مکمل کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں کو بیرونِ ملک ملازمت کے لیے بھیجا جاتا ہے۔

🚜 عملی اور معیاری ٹریننگ
🏗️ جدید ہیوی مشینری پر تربیت
🌍 ٹریننگ کے بعد بیرونِ ملک روزگار
📞 داخلوں کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0331-5080169-0300-5167248

Address

Opposite Khayabane Kashmir G-15 Tornol Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Heavy Machinery Technical Training Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share