05/09/2026
وطن کی حفاظت کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کرنے والے اپنے بہادر سپاہیوں کی شجاعت اور بے مثال قربانیوں کو ہمارا تہہ دل سے سلام! 🇵🇰
حمنا ایسوسی ایٹس اینڈ کمپنی کی جانب سے آپ سب کو یومِ دفاع بہت بہت مبارک ہو۔
آئیے، اس مبارک موقع پر اپنے عزیز وطن کی سربلندی اور سلامتی کے لیے دعا کریں۔
#6ستمبر