Masooma Mir PTI

Masooma Mir PTI Central Information Secretary
Insaf Lawyers Forum Pakistan
Pakistan Tehreek-E-Insaf
•Senior Advocate
•Human Rights Defender
•Politician
•Social Worker

06/09/2026

‏جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی ❤️

04/09/2026

*شکار پور میں شدید گرمی ہے لیکن عمران خان کا جنون پھر بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا*

21/08/2026

عمران خان بار بار کہہ رہے تھے کہ اُنہیں مصری صدر محمد مرسی کی طرز پر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان😢😢

معصومہ میر ایڈوکیٹ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین پی ٹی آی بیرسٹر گوہر علی  کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان ...
20/08/2026

معصومہ میر ایڈوکیٹ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین پی ٹی آی بیرسٹر گوہر علی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضری ، فاتحہ خوانی اور بیرسٹر گوہر علی خان صاحب و ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔

17/08/2026

موت کسی بھی وقت آ سکتی ہے، اس لیے خواہشات نہیں، نیکیاں بڑھائیں۔
دوسروں کو تکلیف دے کر آگے بڑھنے والے یہ یاد رکھیں، منزل سب کی ایک ہے۔
زندگی مختصر ہے، دل نہ دکھائیں، آسانیاں بانٹیں۔

14/08/2026

مرکزی سیکرٹری اطلاعات انصاف لائرز فورم پاکستان ایڈووکیٹ معصومہ میر

14/08/2026

جب بیٹیاں اتنی بہادر ہوں تو بیٹوں کی کمی باقی نہیں رہتی

13/08/2026

ہم نے جو عمران خان رہائی موومنٹ کا آغاز کیا تھا، اس میں ممبر شپ 5،30،000 تک پہنچ چکی ہے، اور سب سے ذیادہ ممبر شپ پنجاب نے کی ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

13/08/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سٹریٹ مومنٹ چلاتے ہوئے، کسی اور صوبے کا وزیراعلی بغیر سیکورٹی کے ایسے عوام میں جا سکتا ہے؟

10/08/2026

عمران خان رہائی تحریک جاپان کی جانب سے ایک پیغام پاکستان کے عوام کے نام ۔
تم لوگوں نے ہمیشہ ایک ہی کام کیا: ڈراؤ، گراؤ اور مارو۔
اب کس کس کو مارو گے؟
آج پورا جاپان عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بن چکا ہے، جاپان کی گلیاں عمران خان کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ 🇯🇵
عمران خان صرف پاکستان نہیں، دنیا بھر کی آواز بن چکا ہے۔
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔

Address

Central Office Insaf Lawyers Forum
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masooma Mir PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share