06/01/2026
بظاہر یہ ایک چھوٹے سے شہر کی تنگ سی گلی ہے جہاں سے روزانہ کئی لوگ پیدل، موٹر سائیکل، رکشہ پر گزرتے ہیں، لیکن اس گھر کے مکینوں نے دیوار کے ڈیزائن کو تھوڑا تبدیل کرکے رکشہ اور دوسری سواری کے گزرنے والوں کے لئے آسانی پیدا کردی ہے جو کہ ایک بہت بڑی نیکی کا کام ہے۔۔۔ روز مرہ زندگی میں بہت سے ایسے مواقع آتے ہیں جہاں کوئی چھوٹا سا عمل بھی دائمی خیر بانٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔۔