Haqeeqat manpower visa services

Haqeeqat manpower visa services Gulf visa services

09/07/2026
09/07/2026

GULF JOB OPPORTUNITIES 🚨

🌍 Iraq Jobs✅ Labour Required✅ Welders Required

🌍 Kuwait Jobs✅ Tile Masons Required

اگر آپ کے پاس متعلقہ تجربہ ہے اور بیرونِ ملک کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو فوراً رابطہ کریں۔

📞 Call / WhatsApp: 0326-1045705

23/05/2026

ہم نے اوورسیز کو ائیرپورٹ پر بڑھتے مسائل کے پیش نظر اسلام آباد میں اظہر اقبال گوندل ایڈووکیٹ صاحب کی قیادت میں لیگل ٹیم تشکیل دی ہے ۔
اظہر اقبال گوندل نوجوان متحرک اور فعال قانون دان ہیں ، مجھے امید ہے وہ اوورسیز کی کی فضائ مشکلات کو احسن طریقہ سے حل کرنے میں بھر پور جوش اور جذبے سے کام کریں گے ۔ اظہر گوندل صاحب کا دفتر راولپنڈی اسلام آباد میں ہے ، اور متعلقہ اداروں اور عدلیہ سے روابط کا بیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں ۔
ہم اظہر گوندل صاحب کو پاکستان اوورسیز فورم میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
اظہر گوندل انشااللہ چند دنوں تک خود اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔
ہمارا مقصد اوورسیز کو عزت احترام دینا اور لینا ہے ۔
شکریہ !۔ فرزند منڈی بہاوالدین
شاہد رضا رانجھا(چیئرمین پاکستان اوورسیز فورم)
دیوان غلام مصطفے (وائس چئیرمین اوورسیز فورم)

سعودی عرب اور کویت کے لیے تجربہ کار ٹائل میسن درکار۔اچھی تنخواہ، رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔دلچسپی رکھنے والے ...
15/05/2026

سعودی عرب اور کویت کے لیے تجربہ کار ٹائل میسن درکار۔
اچھی تنخواہ، رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔
📞 Contact: [03261045705

Address

Islamabad

Telephone

+923261045705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat manpower visa services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haqeeqat manpower visa services:

Shortcuts

Share