Jinnah gardan phase 1 islambad

Jinnah gardan phase 1 islambad jinnah gardan phase 1
sale or perchase option availible
contact for better advice
03125050992

17/04/2023

"27 رمضان لیلتہ القدر"
*اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ*
"ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے"
*لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۙ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ*
"شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے"
"لیلتہ القدر کی دعا"
*اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي* (ترمذی)
ترجمہ:اے اللہ آپ معاف کرنے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں مجھے معاف کر دیں"
لیلتہ القدر مبارک ہو سب کو اللّٰهُ کریم اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کے روزے اور دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین۔
"دعاؤں میں یاد رکھنا"
رات سب ملکر دعا کریں کہ اللہ تعالی سر زمین پاک سے فرعونیت شدادیت نمرودیت کا خاتمہ کرے خواہ وہ ظاہر ہے یا باطن،پاکستان اسوقت طاقتوراشرافیہ کے جرائم میں رنگا ہواہے جبکہ23کروڑ عوام بھیڑ بکریوں کی طرح لاوارث لاچارغلام،
رب تعالٰی سے دعا کریں اللہ اس قوم اور ملک پر اپنا فضل فرمائے اور اس ملک کو ایسا حکمران عطا فرمائے جس سے دین اور دنیا کا بھلا ہو سکے آمین یارب العالمین
#رمضان

یا پروردگار ماں جیسی ریاست آخر ہمیں کب نصیب ہو گی؟
19/02/2023

یا پروردگار ماں جیسی ریاست آخر ہمیں کب نصیب ہو گی؟

جناح گارڈن نو منتخب ایم سی نے چارج سنبھال لیاصدر چوہدری خالد محمود جنرل سیکرٹری واجد نسم ساہی اور نائب صدر 1 ضیاء شاہد م...
05/01/2023

جناح گارڈن نو منتخب ایم سی نے چارج سنبھال لیا
صدر چوہدری خالد محمود جنرل سیکرٹری واجد نسم ساہی اور نائب صدر 1 ضیاء شاہد ملک نائب صدر 2 چوہدری کرامت اور دیگر تمام معزز ممبران نے نے چیئرمین البدر انقلاب گروپ مرزا محمد اقبال کی سربراہی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ۔۔۔۔

Address

Jinnah Gardan Phase 1 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923379848784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah gardan phase 1 islambad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jinnah gardan phase 1 islambad:

Share

Category