Utman group of marketing

Utman group of marketing Deals in silver City, Parkview city, capital Smart City,B17, Islamabad Business Man

Permanently closed.
Great news..!! Capital Valley is located on  300 feet wide Road (On left from New Islamabad International Airport toward...
11/03/2022

Great news..!! Capital Valley is located on 300 feet wide Road
(On left from New Islamabad International Airport towards Thalliyan Interchange)

0 km from 1st security barrier of Isb Airport hardly 500 meter drive distance on Airport avenue.

No doubt its an amazing investment opportunity. The management of Capital Valley has designed the project keeping in view the future requirements.

Hamza Khan
03169936008

07/02/2022

Team,

Silver city has changed its payment plan and closed all previous booking, no bookings can be done on old rates now. Please be updated.

I have requested them that i have received couple of pending bookings with token money and can't revert their tokens so they allowed me to close my bookings till 1300 HRS tomorrow

So please if you have any pending booking close it before 1300 HrS after that bookings will be done on new rates

New rate 25 lac
07/02/2022

New rate 25 lac

پرانی قیمتوں پر بکنگ کروائیں سلور سٹی کی پرانی قیمتوں میں بکنگ کروانے کی آخری تاریخ 05 فروری ہے ۔ راولپنڈی , اسلام آباد ...
01/02/2022

پرانی قیمتوں پر بکنگ کروائیں
سلور سٹی
کی پرانی قیمتوں میں بکنگ کروانے کی آخری تاریخ 05 فروری ہے ۔
راولپنڈی , اسلام آباد کا ایک شاندار رھائشی منصوبہ
نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد سے بالکل قریب ،
ٹھلیاں انٹرچینج ، نیو رنگ روڈ راولپنڈی سے متصل
گرجا روڈ پر اسلام آباد CDA سیکٹر 16-I کے ساتھ وا قع ہے ،
سلور سٹی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA)
سول ایوی ایشن اتھارٹی اور گورنمنٹ کے تمام متعلقہ اداروں سے منظور شدہ ہے
انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کے مطابق سلور سٹی (Silver City) میں
-انڈر گراونڈ بجلی
-سیو ر یج سسٹم
-واٹر
-24 گھنٹے سیکورٹی موجود
-کشادہ سڑکیں
-فیملی پارک
-مساجد
-سکول اور کالج
-کمرشل ایریا اور شاپنگ مالز
-ہائی رائز بلڈ نگز
جیسی سہولیات پر مشتمل ہو گا
سلور سٹی میں 5 مرلہ ،
10 مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹ کی بکنگ شروع ہو گئی ہے
5 مرلہ پلاٹ کی پرانی کل قیمت 20 لاکھ روپے ، ایڈوانس پیمنٹ 250000 اور باقی رقم 4 سال کی اقساط ہیں
جبکہ نیو قیمت 23 لاکھ ہے
بکنگ کے لۓ رابطہ کریں
For Details please contact on:
📞 03169936008

Authorised Dealer of Silver city

  اکثر دوست اسلام آباد راولپنڈی میں پلاٹ یا جگہ کی خریداری کے وقت این او سی کا پوچھتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جن سوسائٹی...
25/01/2022



اکثر دوست اسلام آباد راولپنڈی میں پلاٹ یا جگہ کی خریداری کے وقت این او سی کا پوچھتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جن سوسائٹیز کے پاس این او سی ہے وہ بہت مہنگی اور عام آدمی کی پہنچ سے دور ہیں اور جن کے پاس این او سی نہیں وہاں خریداری رسک والی بات ہے ایسے میں سلور سٹی ایک بہت اچھا آپشن ہے جس کا ریٹ بھی انتہائ مناسب اور لوکیشن بھی بہت اچھی ہے۔۔۔برادر گرامی مولانا یعقوب طارق صاحب نے چند برس قبل جب بتایا تھا کہ سلور سٹی کے مالک محترم اقبال صاحب این او سی لےکرمعیاری سوسائٹی بنانے کا عزم رکھتے ہیں لیکن رشوت اور لین دین سے بھی مکمل گریز کرنا چاہتے ہیں تو یقین نہیں آیا تھا کہ یہ خواب بھی کبھی شرمندہ تعبیر ہوسکے گا لیکن آدمی کی نیت درست ہو اور عزم مصمم ہوتو اللہ ربّ العزت آسانی فرماتے ہیں۔۔۔آج اقبال صاحب اور ان کے رفقاء این اوسی کے حصول کا سنگ میل بھی عبور کر چکے۔۔۔ہمارے ہاں نظام ایسا ہے کہ یہاں این او سی کا حصول حقیقت میں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔۔۔دس بارہ اداروں سے گزرنا ایسا ہوتا ہے گویا کہ آدمی کو دس بارہ دریاؤں کا سامنا ہوتا ہے اور ان سے گزر کر جانا ہوتا ہے۔۔۔۔سلور سٹی کے لیےاین او سی کے حصول کا معرکہ جس مرد میداں نے سر کیا ان کے حوالے سے پھر کبھی بات ہوگی۔
سلور سٹی کو این او سی ملنے کی خوشی میں باضابطہ لانچنگ اور افتتاح کی تقریب سیرینا ہوٹل میں رکھی گئ اور اس تقریب کے جملہ انتظامات ہمارے میڈیا ورکشاپ کے ایک باصلاحیت رفیق اور جواں سال عالم دین مولانا عبداللہ حبیب کی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی کے حصے میں آئے تو مجھے بھی اس تقریب میں شرکت اور اختتامی/افتتاحی دعا کروانے کا موقع ملا۔۔۔اس موقع پر جتنی بڑی تعداد میں جڑواں شہروں کے پراپرٹی اور کنسٹرکشن کے شعبے سے وابستہ افراد شریک تھے انہیں دیکھ کر حیرت ہوئ۔۔۔سچ میں تل دھرنے کوجگہ نہ تھی۔۔۔۔۔دعا سے پہلے مختصر سے دعوتی پیغام میں عرض کیا کہ جس طرح سب لوگ دنیا کے ٹھکانے،پلاٹ اور گھر کی فکر میں یہاں جمع ہوئے اس سے زیادہ آخرت کے حقیقی گھر کی فکر کی ضرورت ہے اور ایسے اعمال کرنے کی ضرورت ہے جن سے آخرت کا گھر بن سکے جبکہ مولانا یعقوب طارق صاحب کی طرف سے پراپرٹی کے شعبے کے وابستگان کے لیے پیغام تھا کہ بستیاں بسانے اور سوسائٹیاں بنانے کے کام کا آغاز مسجد کی تعمیر سے ہونا چاہیے دیکھیے! حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کس ویرانے میں اللہ کا گھر بنایا تھا اور پھر کیسے اللہ نے اس جگہ کو آباد کیا، دنیا کا مرکز بنایا اور ہر نعمت سے مالا مال کیا"
آج کے دور میں کسی کا مکمل تزکیہ تو نہیں کیا جا سکتا اور سلور سٹی کے منتظمین بھی روایتی پراپرٹی کی دنیا کے لوگ ہیں لیکن دوسرے بہت سے لوگوں سے بہت بہتر،قابل اعتماد اور دیانت دار ہیں اور سلور سٹی اسلام آباد راولپنڈی میں خریداری یا انویسٹمنٹ کے حوالے سے ایک اچھا آپشن ہے۔۔۔لانچنگ تقریب میں ریٹ میں تین لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا گیا لیکن پرانے ریٹ یعنی 20 لاکھ روپے اور 3 لاکھ روپے کے فوری فائدے پر کچھ پلاٹ مل سکتے ہیں۔۔۔برادرم عبدالروف محمدی صاحب کی نظر میں اس سوسائٹی کا منفی پہلو موٹروے سے سوسائٹی تک جانے والی سڑک کی تنگی تھی اقبال صاحب نے تقریب کے دوران ایک دوسری سوسائٹی کے اشتراک سے اس سڑک کو دورویہ کرنے کا اعلان کیا ہے اللہ کرے وہ اس میں کامیاب ہوجائیں تو سوسائٹی مزید بہتر ہوجائے گی۔۔۔ان شاءاللہ۔۔۔۔
سلور سٹی میں خریداری اور مشاورت کے لیے #03169936008




راولپنڈی اسلام آباد کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک بہت ہی شاندار ھاوسنگ پراجیکٹ کی آمد سلور سٹی ✅ نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ اس...
20/01/2022

راولپنڈی اسلام آباد کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک بہت ہی شاندار ھاوسنگ پراجیکٹ کی آمد

سلور سٹی

✅ نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد ، ٹھلیاں انٹرچینج اور رنگ روڈ سے متصل بہت ہی خوبصورت لوکیشن
✅ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی RDA سے منظور شدہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی اور گورنمنٹ کے باقی تمام متعلقہ اداروں سے NOC منظور
✅ 5 مرلہ 10 مرلہ اور ایک کنال کے محدود رھائشی پلاٹس کی بکنگ اوپن ۔
✅ 4 سال کی آسان اقساط
For Details please contact on:
📞 03169936008

Authorized Dealer of Silver city

Sunset 🌇 views right now
09/09/2021

Sunset 🌇 views right now

Great Investment Opportunity in J7 Emporium (A Luxurious Mall, Offices, Apartments, Food Courts and much more inside a h...
21/01/2021

Great Investment Opportunity in J7 Emporium (A Luxurious Mall, Offices, Apartments, Food Courts and much more inside a high rise building)

Location: Multi Gardens B-17, Islamabad

For details, Plz Call or Text

0333-5628877

03449046815
19/01/2021

03449046815

03/01/2021

اسلام علیکم اسلام آباد بی 17 اور فیصل ھلز میں کوی پلاٹس یا فلیٹ لینا چاہتا ہے یا instalment پر پلاٹس لینا چاہتا ہے تو ہمارے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں ہمارے پاس رنٹ پر گھر اور فلیٹ بھی موجود ہے اور Construction کا کام 100% ورنٹی کے ساتھ کیا جا تا ہے 03471502186..03449046815

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utman group of marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category