16/11/2026
اہم اعلان — AGM کی منسوخی
کابینہ ڈویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز (ڈپٹی کمشنر اسلام آباد) کی بیرونِ ملک موجودگی کے باعث AGM کے لیے رجسٹرار کے نمائندے کی نامزدگی اور منظوری ممکن نہیں ہو سکی۔
چونکہ رجسٹرار کے مجاز نمائندے کی موجودگی AGM کے انعقاد کے لیے ضروری ہے، اس لیے انتظامی و قانونی تقاضوں کے پیشِ نظر AGM کا انعقاد فی الحال منسوخ کیا جاتا ہے
اجم کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا-
راجہ نصیر احمد
سیکرٹری