11/06/2025
📢 پاکستان میں رئیل اسٹیٹ انویسٹرز کے لیے خوشخبری!
حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس میں کمی کر دی ہے، جس کا مقصد سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ اب پراپرٹی خریدنا اور بیچنا پہلے سے زیادہ آسان اور منافع بخش ہو گیا ہے۔
اگر آپ گھر خریدنے یا انویسٹمنٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ بہترین وقت ہے!
📞 مزید معلومات اور گائیڈنس کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔