BaniGala Property Advisor

  • Home
  • BaniGala Property Advisor

BaniGala Property Advisor Khareed O Farokht Property Bani Gala, Bara Kahu, Islamabad & Rawalapindi.
جائیداد کی خرید و فروخت

Permanently closed.
20/06/2026
20/06/2026
02/07/2024

ایک پرندہ جو درخت پر بیٹھا ہوتا ہے، شاخ ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا کیونکہ وہ شاخ پر نہیں بلکہ اپنے پروں پر بھروسہ کرتا ہے۔ پرندے کی اعتماد اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت اُڑ سکتا ہے۔ اسی طرح، کسی بھی صورتحال میں، ہمیشہ اپنے اوپر بھروسہ کریں اور اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔

01/02/2024

اپنی زندگی میں کیے گئے کاموں اور اپنے رویوں کی ذمہ داری قبول کر یں ۔ ھم اپنی مشکلات کا الزام دوسروں پر لگاتے ہوئے بھی ذندگی گذار سکتے ہیں یا ھم اس بات کو قبول کر سکتے ہیں کہ ھمیں خود کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے - یہ بھی سوچیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور مثبت سوچ کے ساتھ آگے کس طرح بڑھ سکتے ہیں.

گھر5مرلے ۔ 4 بیڈ روم۔ 4 واش روم۔ 1ڈرائنگ روم۔  1 کچن۔    1پارکنگ۔بجلی میٹر۔ 1پانی کا بور اپنا۔  سیل کے لیے موجود ہے۔  ڈی...
25/01/2023

گھر5مرلے ۔ 4 بیڈ روم۔ 4 واش روم۔ 1ڈرائنگ روم۔ 1 کچن۔ 1پارکنگ۔بجلی میٹر۔ 1پانی کا بور اپنا۔
سیل کے لیے موجود ہے۔ ڈیلر حضرات تھوڑا سا پرہیز کریں۔ میں خود مالک ہوں اس گھر کا کسی قسم کا کوئی کمیشن نہیں۔
جلد سیل کرنا چاہتے ہیں۔
Price 4600000
Note:
Sale on only Cash ,
Call 03004988123

گھر 5مرلے  ۔ 4 بیڈ روم۔ 4 واش روم۔ 1ڈرائنگ روم۔ 1 کچن۔ 1پارکنگ۔ بجلی میٹر۔ 1پانی کا بور اپنا۔  سیل کے لیے موجود ہے۔  ڈیل...
25/01/2023

گھر 5مرلے ۔ 4 بیڈ روم۔ 4 واش روم۔ 1ڈرائنگ روم۔ 1 کچن۔ 1پارکنگ۔ بجلی میٹر۔ 1پانی کا بور اپنا۔
سیل کے لیے موجود ہے۔ ڈیلر حضرات تھوڑا سا پرہیز کریں۔ میں خود مالک ہوں اس گھر کا کسی قسم کا کوئی کمیشن نہیں۔
جلد سیل کرنا چاہتے ہیں۔

Note:
Sale on only Cash ,

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaniGala Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BaniGala Property Advisor:

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share