KT Law Associates Hyderabad Sindh

KT Law Associates Hyderabad Sindh BA, LLB, LLM. (Judicial Aspirant) Stand for justice, stand for your rights
(1)

*نان فائلرز کی تنخواہہ پر 35 تا 40 فیصد ٹیکس لگنا شروع ہو گیا۔**آپ کی تنخواہہ سبجیکٹ ٹو ٹیکس ہے جس پر آپکو ٹیکس لازمی لگ...
12/07/2024

*نان فائلرز کی تنخواہہ پر 35 تا 40 فیصد ٹیکس لگنا شروع ہو گیا۔*

*آپ کی تنخواہہ سبجیکٹ ٹو ٹیکس ہے جس پر آپکو ٹیکس لازمی لگے گا، اگر آپ فائلر ہیں تو 15% اور نہیں تو 35 تا 45%۔*

*لہذا خد کو نقصان سے بچائیں اور آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں، دیر سویر رجسٹریشن آپکو کروانی پڑیگی اور کوئی راستہ نہیں۔*

*جتنا دیر کریں گے اتنی پینلٹی لگے گی لہذا جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور خد کو نقصان سے بچائیں۔*

*رجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی انباکس میں رابطہ کریں، شکریہ*

28/06/2024

*ایف بی آر والوں کی جانب سے سم کارڈز بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اگر آپ نے ابھی تک اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی تو ہم سے رابطہ کرکے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔*
*رجسٹریشن کروانے کے بعد ہم آپکو ایف بی آر کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، این ٹی این نمبر وغیرہ دیں گے جو آگے آپکو بہت کام آئیگا۔*
*یاد رہے یکم جولائی سے نان فائلر پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھا دی جائیگی۔*
*تو ابھی انباکس میں رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں۔*

16/06/2024

2022 SCMR 270

اگر کوئی وکیل سپریم کورٹ میں بطور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انرول نہ ھے تو وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں اس وجہ سے پیش ہو سکتا ھے کہ وہ اس کیس میں بطور ایڈووکیٹ دیگر ماتحت عدالتیں میں پیش ہوتا رہا تھا اور وہ کیس کے حقائق سے اچھی طرح واقف تھا اور متاثرہ فریق نے بھی سپریم کورٹ کا وکیل نہ کیا ہوا تھا تو اس ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت لینے کی درخواست دائر کی تو سپریم کورٹ نے اس وکیل کو پیش ہونے کی اجازت دے دی

15/06/2024

ہماری فرم حیدرآباد کی سب سے بڑی فرمز میں سے ایک ہے، ہم ہر طرح کے مسائل کا قانونی حل جانتے ہیں، اور ہماری فرم جو کہ قانوندانوں کی ایک مضبوط ٹیم پر مشتمل ہے آپ کی ہر طرح سے قانونی مدد کے لیےہر وقت تیار ہے۔
ہم لوئر کورٹس سے سپریم کورٹ تک مقدمہ لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہمارا کام ہماری پہچان ہے، کتنا بھی بڑا مقدمہ ہو انشاءﷲ اللہ کے فضل و کرم سے اسے جلد از جلد حل کروائیں گے۔

کسی بھی مفت قانونی مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
شکریہ۔
ٹیم: کے ٹی لا اسوسیئیٹس۔

20/08/2023

Law Admission Test (LAT) under HEC will held on Sunday, August 27, 2023. Your Roll Number Slip has been sent to your registered email address. You can also download your Roll Number Slip from HEC Website

31/01/2022

A civil suit has 11 main stages from institution of the suit till its judgment, they are as under :-

1) Institution of Suit ( Order 4, 6 and 7 )

2 ) Issue of Summons ( section 28 Order 5 )

3 ) Filing of Written Statement Order 8 section 30

4 ) judgment on Admission Order 12

5) Examination of Parties Order 10

6) Settlement of Dispute through Section 89

7 ) Discovery & Inspection Order 11

8 ) Framing of Issues Order 14

09) evidence

10 ) Arguments Order 18 R 2 (3A)

11) Judgment Order 20

details under below

1. Plaintiff has to file the plaint complying the provisions in all respect as contemplated under Order 4 r/w Order 6 and 7 of the code.

2. Plaintiff has to get issue summons within 30 days from the institution of suit.

3. After the service of summons defendant has to file his written statement within 30 days from the receipt of summons as per Order 8 R 1 of the code.

4. if in statement defendant admits the claim of plaintiff then court has to pronounce the judgment on admission.

5. Within 10 days from the filing of written statement court has to examine the parties so as to explore the possibilities of compromise in between the parties and to refer the matter of settlement under section 89 of the code.

6. If parties fail to compromise the matter then court has to keep the matter for discovery and inspection as per Order 11 of the code.

7. thereafter Court has to frame the issues within 15 days as per Order 14 of the code.

8. after the issues frame Parties have to file the list of witnesses within 15 days from the date of framing of issues as per Order 16 of the code.

09. Plaintiff has to produce the evidence first as per order 18 thereafter defendant has to produce the evidence.

10. On completion of evidence, the Court, shall fix a date,. Not exceeding fifteen days, for hearing of arguments of parties.as per Order 18 R 2 (3A) of the code.

11. The Court shall, after the case has been heard, pronounce judgment in open Court, either at once or on some future day not exceeding thirty days, for which due notice shall be given to the parties or their advocates].as per Order 20 R 1 of the code.
copied

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاوالدین راو عبدالجبار صاحب نے توہین عدالت کرنے پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہ...
26/11/2021

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاوالدین راو عبدالجبار صاحب نے توہین عدالت کرنے پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کو تین تین ماہ سزا کا حکم سُنا دیا صدرڈسٹرکٹ بار نے ڈی سی کے لئے وکالت نامہ جمع کروایا پر جج صاحب نے صدر صاحب کو سمجھایا کے آپ اس وکالت نامہ نہیں دے سکتے مگر صدر صاحب تکرار کرنے لگے جس پر جج صاحب نے 228 توہین عدالت کے کاروائی کا کہا تو صدر صاحب خاموش ہوگئے جس کے بعد جج صاحب نے ڈی پی او کو ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا کہ دونوں کی گرفتاری کروورنہ 228 کی کاروائی ڈی پی او پر لاگو ہوگی جس کے بعد ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر نے گرفتاری دے دی

24/09/2021

غیرقانونی طورپر
دوسرے شخص کے شناختی کارڈپر سم کارڈخریدنے پردفعہ15 الیکٹرونک کرائم ایکٹ2016لگتی ھےاسکی
سزا3سال تک قیداورجرمانہ ھے
جھوٹی FIR درج کروانے والے شخص پر دفعہ 182 تعزیرات پاکستان لگتی ھے۔
جس کی سزا 7 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی سرکاری ملازم رشوت مانگتا ھے یا رشوت لیتا ھے تو اس پر
دفعہ 161 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کی خلاف ورزی کرنے والے شخص پر
دفعہ 188 تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
عدالت میں بدنیتی سے جھوٹا دعوی کرنے والے پر
دفعہ 209 ت پ لگتی ھے ۔
جس کی سزا 2 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔
اگر کوئی میڈیکل آفیسر جان بھوج کر غلط میڈیکل رپورٹ تیار کرتا ھے تو اس پر دفعہ 167 & 218 تعزیرات پاکستان لگے گی
ون ویلنگ کرنے والے پر
دفعہ 279 اور 99A MVO کے تحت FIR درج ھوتی ھے ۔
جس کی سزا 6 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
ھوائی فائرنگ کرنے والے شخص پر دفعہ (2)337H تعزیرات پاکستان لگتی ھے ۔
جس کی سزا 3 ماہ تک قید اور جرمانہ ھے ۔
دفعہ 197 ض-ف کی نفی پر کیس لاء
کسی بھی سرکاری ملازم پر کیس دائر کرنے سے پہلے Higher Authority سے اجازت ضروری نہیں ۔
2009 YLR 505
اگرکوئی پولیس آفیسر زیرحراست ملزم پر تشدد کرتا ھےتو اس آفیسرکو 5 سال تک قید اور جرمانہ ھو سکتاھے۔
Article 156(d) Police Order 2002
سرکاری افسران کااپنےمناسب
ذرائع آمدن سےاوپر طرز زندگی رکھنا کرپشن کے زمرےمیں آتا ھے
Rule 3c ii, Government Servants(E&D) Rules1973

سکر ٹول پلازہ  انتظاميہ نامنظور... وردي والون کو وکیلون سے لڑانے کا عمل نا منظور....سکر ھاء کورٹ کے معزز وکلا کے اوپر سک...
25/08/2021

سکر ٹول پلازہ انتظاميہ نامنظور...
وردي والون کو وکیلون سے لڑانے کا عمل نا منظور....
سکر ھاء کورٹ کے معزز وکلا کے اوپر سکر ٹول پلازہ کی انتظامیہ کی جانب سے کیٸے گٸے جان لیوا حملے کي سخت الفاظ مین مذمت کرتے ہین.

EID MUBARAK💞💞💞💞💞💞
21/07/2021

EID MUBARAK💞💞💞💞💞💞

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KT Law Associates Hyderabad Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share