13/06/2024
بجٹ سال 2024-25 میں سب سے زیادہ ٹیکس پراپرٹی کی خرید و فروخت پے لگایا ہے
1- فائلر : پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ تک ہو تو فروخت کُنِندہ کو 3 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ سے 1 کروڑ ہونے کی صورت میں 3.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا 1 کروڑ سے زیادہ قیمت ہونے کی صورت میں 4 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا اس ٹیکس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی ٹیکس ریٹرن مقرر وقت تک لازمی جمع کروائی ہو- وہ لوگ جو صرف ٹیکس سے بچنے کے لیے پراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے فائلر ہوں گے اُنکو اوپر دیے گے ریٹ کی بجائے 7,6 اور 8 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا
2- نان فائلر: نان فائلر کی صورت میں فروخت کُنِندہ کو 10 فیصد ٹیکس ادا ہو
3- فائلر : پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ تک ہو تو خرید کُنِندہ کو 3 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ سے 1 کروڑ ہونے کی صورت میں 3.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا 1 کروڑ سے زیادہ قیمت ہونے کی صورت میں 4 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا اس ٹیکس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی ٹیکس ریٹرن مقرر وقت تک لازمی جمع کروائی ہو- وہ لوگ جو صرف ٹیکس سے بچنے کے لیے پراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے فائلر ہوں گے اُنکو اوپر دیے گے ریٹ کی بجائے 7,6 اور 8 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا
4- نان فائلر کی صورت میں خرید کُنِندہ کو 12, 16 اور 20 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا
نوٹ : خرید کُنِندہ کو 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی ادا کرنا ہو گی
اس قانون کو مدِنظر رکھتے ھوئے ہر صورت اپنی ٹیکس ریٹرن سال 2024 مُقرّرہ تاریخ تک جمع کروائیں بدیگر صورت آپکو زیادہ ٹیکس ادا کرنے ہو گا
مزید معلومات کے لیے آپ اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں
مجاھد رسول سیم ایڈووکیٹ
03015069389
03489686935