NomaN SaeeD - Law & Justice

NomaN SaeeD - Law & Justice Your Voice for Justice and Legal Awareness.”

Eid Ul Edha 2K26
27/05/2026

Eid Ul Edha 2K26

اماں ہاجرہ کو مت بھولو، جو صفا اور مروہ کے درمیان چڑھتی اور اُترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں ان کی ساری امید ایک مشکیزہ پانی کی ...
26/05/2026

اماں ہاجرہ کو مت بھولو، جو صفا اور مروہ کے درمیان چڑھتی اور اُترتی ہوئی دوڑ رہی تھیں ان کی ساری امید ایک مشکیزہ پانی کی تھی مگر اللہ نے انہیں زم زم کا وہ چشمہ عطا کیا جو آج تک نہیں سوکھا
اللہ کی جب مدد آتی ہے، تو یوں آتی ہے پس اللہ سے اُس کے فضل کا سوال کرو۔♥️

No one is attractive more than A Man in Black coaT🖤
23/05/2026

No one is attractive more than A Man in Black coaT🖤

05/05/2026

مالی استطاعت
ھائیکورٹ نے قرار دیا کہ اگر مدعی مالی استطاعت ثابت نہ کر سکے تو جائیداد کی خریداری کا دعویٰ کمزور ہو جاتا ہے۔

2025 CLC 1784

20/04/2026

2025 CLC 1030
خاوند کی وفات کے 6 سال بعد عورت نے حق مہر نمبر 10 تولہ زیور کالم نمبر 17 اور خرچہ کا مقدمہ دائر کیا، جو کے ہائی کورٹ نے ٹائم بارڈ ہونے کی بناء پر خارج کر دیا۔ حق مہر و دائمی کا مقدمہ عدالت میں تین سال کے اندر دائر کیا سکتا ہے


16/04/2026

مالی استطاعت
ھائیکورٹ نے قرار دیا کہ اگر مدعی مالی استطاعت ثابت نہ کر سکے تو جائیداد کی خریداری کا دعویٰ کمزور ہو جاتا ہے۔

2025 CLC 1784


02/04/2026

اگر مالک مکان اور کرایہ دار کا ایگریمنٹ expire ہو چکا ہو اور نیا ایگریمنٹ نہ ہوا ہو تو تمام شرائط جو پچھلے ایگریمنٹ میں تھی وہی تصور کی جائے گی۔
2023 CLC. 1279


24/03/2026

✅ مشتری: وہ شخص جو جائیداد خریدتا ہے
✅ بائعہ: وہ شخص جو جائیداد فروخت کرتا ہے۔

✅ واہب: وہ شخص جو جائیداد ہبہ کرتا ہے۔
✅ موہوب الیہ: وہ شخص جسے جائیداد ہبہ کی جاتی ہے۔

✅ مختار دہندہ: جو پاور آف اٹارنی دیتا ہے۔
✅ مختار گرہندہ: جسے پاور آف اٹارنی دیا جاتا ہے۔


تمام اہل اسلام کو ایڈووکیٹ نعمان سعید کی طرف سے عیدالفطر مبارکعید مبارک
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو ایڈووکیٹ نعمان سعید کی طرف سے عیدالفطر مبارک

عید مبارک



تمام پیج فالورز کو ایڈووکیٹ نعمان سعید کی طرف سے چاند رات مبارک
20/03/2026

تمام پیج فالورز کو ایڈووکیٹ نعمان سعید کی طرف سے چاند رات مبارک


Address

Harnoli
42020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NomaN SaeeD - Law & Justice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category