28/05/2025
28 مئی یوم تکبیر
اللہ تعالٰی محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمیت ان تمام افراد کے درجات بلند فرمائے جنہوں نے ایٹمی پروگرام شروع کیا اور اسکی تکمیل کی.
زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتیں
اللہ کے بعد ایٹمی ہتھیاروں کی وجہ سے آج پاکستان قائم و دائم ہے اور انشاءاللہ یہ ملک ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔🇵🇰
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰