روزنامہ تیسری عدالت

روزنامہ تیسری عدالت Media/News agencey/investigative journalism

23/05/2026
23/05/2026

ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ نے شہری کی درخواست پر پیرا فورس کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
پیرا فورس شیخوپورہ کی طرف سے محمد خلیل نامی شہری کو حبس بے جا میں رکھنے کی بات کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ بعدالت جناب ضیاء الطارق صاحب فاضل ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ نے سنا دیا
فیصلہ کے مطابق پیرا فورس کے زمہ دار آفیسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کاروائی کرنے کا حکم صادر فرمایا گیا
اسکے علاوہ زمہ دار آفیسر کو حکم دیا گیا کہ وہ دس دنوں کے اندر مبلغ پچاس ہزار روپے بطور ہرجانہ عدالت میں جمع کروائے جو محبوس محمد خلیل کو بطور مالیاتی معاوضہ دیا جائے گا
اسکے علاوہ محبوس محمد خلیل کو حق دیا گیا کہ وہ ذمہ دار آفیسر کے خلاف اگر چاہے تو فوجداری کارروائی کر سکتا ہے
مقدمہ کی پیروی سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی
پٹیشن زیر دفعہ 491 ضابطہ فوجداری کی دائرگی سے لے کر فیصلہ تک کا مکمل احوال ملاحظہ کریں

23/05/2026

ایڈشنل سیشن جج شیخوپورہ نے پیرا فورس کیخلاف مقدمے کا حکم دے دیا۔

پیرا فورس شیخوپورہ کی طرف سے محمد خلیل نامی شہری کو حبس بے جا میں رکھنے کی بات کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ بعدالت جناب ضیاء الطارق صاحب فاضل ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ نے سنا دیا
فیصلہ کے مطابق پیرا فورس کے زمہ دار آفیسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کاروائی کرنے کا حکم صادر فرمایا گیا
اسکے علاوہ زمہ دار آفیسر کو حکم دیا گیا کہ وہ دس دنوں کے اندر مبلغ پچاس ہزار روپے بطور ہرجانہ عدالت میں جمع کروائے جو محبوس محمد خلیل کو بطور مالیاتی معاوضہ دیا جائے گا
اسکے علاوہ محبوس محمد خلیل کو حق دیا گیا کہ وہ ذمہ دار آفیسر کے خلاف اگر چاہے تو فوجداری کارروائی کر سکتا ہے
مقدمہ کی پیروی سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی
پٹیشن زیر دفعہ 491 ضابطہ فوجداری کی دائرگی سے لے کر فیصلہ تک کا مکمل احوال ملاحظہ کریں

22/05/2026

پولیس نے خواجہ سراوں پر شدید ٹارچر کیا۔
کشمیر حکومت کے واضح احکامات ہوا میں اڑا دیے۔

22/05/2026

مریم نواز کا ستھرا پنجاب کرپشن کا شکار
سھترا پنجاب کی گاڑیاں منڈیوں میں گندم سپلائی کرنے لگیں۔۔

22/05/2026

کوٹ ادو میں سھترا پنجاب کرپشن ۔۔۔
کھڑے سر کاری موٹر سائیکل رکشہ کا ٹائیر گھما کر کلومیٹر پورے کرنے کیبعد پٹرول کرپشن کی نظر۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائیرل۔۔

22/05/2026

لائیک اینڈ سبسکرائیب کریں ۔

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ملک کا پہیہ روکنا شروع کردیا، پاکستان ریلوے 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوگئی
22/05/2026

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ملک کا پہیہ روکنا شروع کردیا، پاکستان ریلوے 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوگئی

اگر سہیل آفریدی کو   حکومت کی سمجھ نہیں آرہی تو آپ کچھ دن مریم نواز صاحبہ سے ٹیوشن لے لیں۔ ان کو دیکھیں کہ وہ کیسے پنجاب...
22/05/2026

اگر سہیل آفریدی کو حکومت کی سمجھ نہیں آرہی تو آپ کچھ دن مریم نواز صاحبہ سے ٹیوشن لے لیں۔ ان کو دیکھیں کہ وہ کیسے پنجاب کے عوام کیلئے دن رات کام کررہی ہیں
شمائلہ رانا
سورس: آزاد ڈیجیٹل

Address

Hafizabad

Telephone

+923006520752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روزنامہ تیسری عدالت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share