Bhatti Law Company & Associates

Bhatti Law Company & Associates Legal Firm

پراپرٹی کی خرید و فروخت کا نیا قانون آگیا ا
04/07/2023

پراپرٹی کی خرید و فروخت کا نیا قانون آگیا ا

04/07/2023
اور الحمدللہ 75 سالوں سے ایسا ہی ہورہا ہے🤣🙏
28/02/2023

اور الحمدللہ 75 سالوں سے ایسا ہی ہورہا ہے🤣🙏

ایک، دو، تین ، چار ، پانچ ، چھ ، سات ، آٹھ ، نو ،دس،گیارہ، بارہ،تیرا،چودہ 🤣لو جی پھر جرم سرزد ہوگیا جناب ........12کروڑ ...
02/12/2022

ایک، دو، تین ، چار ، پانچ ، چھ ، سات ، آٹھ ، نو ،
دس،
گیارہ،
بارہ،
تیرا،
چودہ 🤣
لو جی پھر جرم سرزد ہوگیا جناب ........
12کروڑ مرد پاکستانیوں میں سے 6 کروڑ جوان مرد روزانہ یہی جرم درجنوں بار کرتے🤭🤣

جج گردی نامنظور 👎👎👎کالے جوتے، سفید شرٹ اور کالے رنگ کا پنٹ کوٹ زیب تن کیے، کالی نک ٹائی باندھے ہوئے ایک نوجوان وکیل کسی ...
02/12/2022

جج گردی نامنظور 👎👎👎
کالے جوتے، سفید شرٹ اور کالے رنگ کا پنٹ کوٹ زیب تن کیے، کالی نک ٹائی باندھے ہوئے ایک نوجوان وکیل کسی خستہ حال شہری سے ہونے والی ناانصافی کا مقدمہ لے کر صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت میں جج کے روبرو کھڑا ہوتا ہے۔ "تمھارا لباس عدالت کے ضابطے کے مطابق درست نہیں ہے اس لیے تمھارے ساتھ ہونی والی ناانصافی پر بات ہم نہیں سنیں گے، روسٹم (عدالت میں فریادی کے کھڑے ہونے کی جگہ) چھوڑ دو" جج صاحب نے حکم صادر کردیا۔
عدالت عالیہ میں وکلاء کی تنظیم پنجاب بار کونسل کے ممبر ایک تجربہ کار وکیل رانا محمد آصف موجود ہیں اور نوجوان وکیل کی مشکل بھانپ جاتے ہیں اپنا گاؤن اتار کر اس نوجوان وکیل کو پہنا دیتے ہیں اس کا یونیفارم عدالت کے اپنے بنائے ہوئے ضابطے کے مطابق ہو جاتا ہے یوں تجربہ کار وکیل صاحب ینگ لائر کا حوصلہ بڑھاتے ہیں کہ وہ معاشرے کے خستہ حال شہری کی مصیبت عزت مآب جج صاحب کے گوش گزارے۔
صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت کا جج بہت زیادہ غصہ میں آ جاتا ہے اور معزز وکیل رانا محمد آصف ایڈووکیٹ کو کہتا ہے۔ تم نے نوجوان وکیل کو گاؤن پہنا کر توہین عدالت کی ہے۔توہین عدالت کی کاروائی کرتے ہوئے معزز وکیل رانا محمد آصف کو تین ماہ کی سزا

یہ نام نہاد جج
کرسی پہ بیٹھنے سے پہلے عام وکیل ہی ہوتے ہیں
پھر یہ اچانک خدا کیوں بن جاتے ہیں

کالج  اسٹوڈنٹس کے ایک گروپ نے وکیل صاحب سے پوچھا👈”سر وکالت کے کیا معنی ہیں؟“ وکیل صاحب نے کہا میں اس کے لئے ایک مثال دیت...
30/11/2022

کالج اسٹوڈنٹس کے ایک گروپ نے وکیل صاحب سے پوچھا

👈”سر وکالت کے کیا معنی ہیں؟“

وکیل صاحب نے کہا میں اس کے لئے ایک مثال دیتا ہوں
فرض کریں کہ میرے پاس دو آدمی آتے ہیں ایک بالکل صاف ستھرا اور دوسرا بہت گندہ۔ اب میں ان دونوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دونوں نہا کر صاف ستھرے ہو جائیں۔

👈اب آپ لوگ بتائیں کہ ان میں سے کون نہائے گا؟

ایک اسٹوڈنٹ نے کہا ظاہر ہے جو گندہ ہے وہ نہائے گا
وکیل نے کہا نہیں صرف صاف آدمی ہی نہائے گا کیونکہ اسے صفائی کی عادت ہے جب کہ گندے آدمی کو تو صفائی کی اہمیت ہی نہیں معلوم ۔۔۔

👈وکیل صاحب نے پھر پوچھا اب بتاؤ کون نہائے گا؟

دوسرے اسٹوڈنٹ نے کہا صاف آدمی. وکیل نے کہا نہیں گندہ شخص نہائے گا کیونکہ کہ اسے صفائی کی ضرورت ہے۔۔

👈وکیل دوبارہ پوچھنے لگا کہ اب بتاؤ کون نہائے گا؟

دو اسٹوڈنٹ ایک ساتھ بولے جو گندہ ہے وہ نہائے گا. وکیل نے کہا نہیں دونوں نہائیں گے کیونکہ صاف آدمی کو نہانے کی عادت ہے اور گندے آدمی کو نہانے کی ضرورت ہے

👈اب بتاؤ کون نہائے گا؟

سب اسٹوڈنٹ ساتھ بولے جی دونوں نہائیں گے. وکیل نے کہا غلط کوئی بھی نہیں نہائے گا کیونکہ گندے کو نہانے کی عادت نہیں اور صاف آدمی کو نہانے کی ضرورت نہیں

👈اب بتاؤ کون نہائے گا؟

ایک اسٹوڈنٹ نے بہت نرمی سے کہا سر آپ ہر بار الگ الگ جواب دیتے ہیں اور ہر جواب صحیح معلوم لگتا ہے تو ہمیں صحیح جواب کیسے معلوم ہوگا؟

وکیل صاحب بولے بس یہی وکالت ہے۔ اہم یہ نہیں کہ حقیقت کیا ہے بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کتنی ممکنہ دلیل دے سکتے ہیں!

21/11/2022

Wonderful gathering at

Send a message to learn more

Address

Al Kareem Center, Railway Road
Hafizabad
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Law Company & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bhatti Law Company & Associates:

Share