Novelty Enterprises

Novelty Enterprises Welcome to our page! We are a real estate, building construction, and architect company.

The Top 7 Must-Have Features of Web Hosting in Pakistan for Stellar Online Success
23/04/2024

The Top 7 Must-Have Features of Web Hosting in Pakistan for Stellar Online Success

In today's Pakistan, everyone knows about websites and Web Hosting in Pakistan. It's like knowing kitchen stuff. But there's more to understand about Web

اللہ کا نظاماللہ تعالی نے بچھو کے ذریعے اپنے بندے کی جان کیسے بچائی؟ مکمل سچی کہانی کے لئے ادھر کلک کریں👇 https://shortu...
13/03/2024

اللہ کا نظام
اللہ تعالی نے بچھو کے ذریعے اپنے بندے کی جان کیسے بچائی؟

مکمل سچی کہانی کے لئے ادھر کلک کریں👇

https://shorturl.at/fzT02

https://youtu.be/WLZJs3f4TbE
11/03/2024

https://youtu.be/WLZJs3f4TbE

Ramadan MubarakRamadan 2024: moon sighting in Pakistan; Ruet-e-Hilal committee meets today in Peshawar

04/03/2024

Welldone ....love you CM
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کر دیا-

04/03/2024

یہ تواللہ کا کرم ہے کہ وہ حکمران بن گئے ورنہ جیسے ہمارے کرتوت ہیں۔ فرعون ہوتا۔

02/03/2024

🌧️ Oh, how the rain pours outside! It's like nature's tears washing away the worries of the world.

شبِ  برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی...
25/02/2024

شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں!

جواب
شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں:

1- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب میں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پرموجودنہ پایاتوتلاش میں نکلی، دیکھاکہ آپ ﷺ جنت البقیع یعنی قبرستان میں ہیں، پھرمجھ سے فرمایاکہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیاپرنزول فرماتاہے اورقبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے بھی زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے“۔

2-دوسری حدیث میں ہے:”اس رات میں اس سال پیداہونے والے ہربچے کانام لکھ دیاجاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہرآدمی کانام لکھ لیاجاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اورتمہارارزق اتاراجاتاہے۔“

3- ایک روایت میں ہے کہ” اس رات میں تمام مخلوق کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے سات اشخاص کے، وہ یہ ہیں:مشرک،والدین کانافرمان،کینہ پرور،شرابی،قاتل،شلوارکوٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا اورچغل خور،ان سات افرادکی اس عظیم رات میں بھی مغفرت نہیں ہوتی ،جب تک کہ یہ اپنے جرائم سے توبہ نہ کرلیں۔

4- حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیاکرواوردن میں روزہ رکھاکرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اوراعلان ہوتاہے:" کون ہے جوگناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جورزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جومصیبت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہتاہو؟"

ان احادیثِ کریمہ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوربزرگانِ دین رحمہم اللہ کے عمل سے اس رات میں تین کام کرنا ثابت ہے:

1- قبرستان جاکر مردوں کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی جائے،لیکن یاد رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ساری حیاتِ مبارکہ میں صرف ایک مرتبہ شبِ برأت میں جنت البقیع جاناثابت ہے؛ اس لیے اگرکوئی شخص زندگی میں ایک مرتبہ بھی اتباعِ سنت کی نیت سے چلاجائے تو اجر و ثواب کاباعث ہے،لیکن پھول پتیاں،چادر چڑھاوے،اور چراغاں کااہتمام کرنا اور ہرسال جانے کولازم سمجھنا،اس کو شب برأت کے ارکان میں داخل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔جو چیزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس درجے میں ثابت ہے اس کواسی درجہ میں رکھناچاہیے، اس کانام اتباع اوردین ہے۔

2- اس رات میں نوافل،تلاوت،ذکرواذکارکااہتمام کرنا۔اس بارے میں یہ واضح رہے کہ نفل ایک ایسی عبادت ہے جس میں تنہائی مطلوب ہے، یہ خلوت کی عبادت ہے، اس کے ذریعہ انسان اللہ کاقرب حاصل کرتاہے،لہذانوافل وغیرہ تنہائی میں اپنے گھرمیں اداکرکے اس موقع کوغنیمت جانیں،نوافل کی جماعت اورمخصوص طریقہ اپنانادرست نہیں ہے،یہ فضیلت والی راتیں شوروشغب اورمیلے،اجتماع منعقدکرنے کی راتیں نہیں ہیں،بلکہ گوشۂ تنہائی میں بیٹھ کراللہ سے تعلقات استوارکرنے کے قیمتی لمحات ہیں ،ان کوضائع ہونے سے بچائیں۔

3- دن میں روزہ رکھنابھی مستحب ہے، ایک تواس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے اوردوسرایہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہرماہ ایام بیض(۱۳،۱۴،۱۵) کے روزوں کااہتمام فرماتے تھے،لہذااس نیت سے روزہ رکھاجائے توموجب اجروثوب ہوگا۔

باقی اس رات میں پٹاخے بجانا،آتش بازی کرنا اورحلوے کی رسم کااہتمام کرنایہ سب خرافات اوراسراف میں شامل ہیں،شیطان ان فضولیات میں انسان کومشغول کرکے اللہ کی مغفرت اورعبادت سے محروم کردیناچاہتاہے اوریہی شیطان کااصل مقصدہے۔

بہر حال اس رات کی فضیلت بے اصل نہیں ہے اور سلفِ صالحین نے اس رات کی فضیلت سے فائدہ اٹھا یا ہے۔

آج کے دور میں ایک پریشانی جو تقریبا ہر بندہ کو لگی ہوئی ہے اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے مسلمانو کو یہ پریشانی کچھ زیادہ ہی ...
24/02/2024

آج کے دور میں ایک پریشانی جو تقریبا ہر بندہ کو لگی ہوئی ہے اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے مسلمانو کو یہ پریشانی کچھ زیادہ ہی لگی ہوئی ہے کہ میرے رزق کا کیا بنے گا۔ حالانکہ نبی کریم حضرت محمد صلی اللۃ تعالی علیہ و الہ وسلم کو اللہ رب العزت نے قران پاک میں فرمایا ہے جس کا مفہوم ہے۔
اے محمد صلی اللۃ تعالی علیہ و الہ وسلم آپ خود بھی نماز پڑھیں اور اپنے متعلقین کو بھی نماز کو حکم کریں، ہم آپ سے معاش کموانا نہیں چاہتے ، معاش تو ہم آپ کو دئیں گئے۔ اور بہتر انجام پرہیز گاری کا ہے۔
اوپر سچے واقعے سے یہ چیزثابت ہو رہی یے۔

#رزق #


آج کے دور میں ایک پریشانی جو تقریبا ہر بندہ کو لگی ہوئی ہے اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے مسلمانو کو یہ پریشانی کچھ زیادہ ہی لگی ہوئی ہے کہ میرے رزق کا کیا بنے گا...

https://youtu.be/dgJCLHlHI3Q
19/02/2024

https://youtu.be/dgJCLHlHI3Q

Consider this video as a travelogue narrated by the traveler himself - the traveler's name is Hazrat Salman Farsi - he left his home as a child to find the t...

ایمان افروز واقعہ - خود سنیں اور اہل خانہ خصوصی ظور پر اپنے بچوں کو سنائیں۔ https://youtu.be/3E5ocPygGeM
19/02/2024

ایمان افروز واقعہ - خود سنیں اور اہل خانہ خصوصی ظور پر اپنے بچوں کو سنائیں۔
https://youtu.be/3E5ocPygGeM

Having less money for a while is being broke, but being poor lasts forever. Keep an eye on what you think and do!
24/01/2024

Having less money for a while is being broke, but being poor lasts forever. Keep an eye on what you think and do!

Address

Opposite Khalil Hospital, Sargodha Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923008445972

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Novelty Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Novelty Enterprises:

Share

Category