24/10/2024
بوکن موڑ سے مکیانہ چوک تک زیر تعمیر سڑک سے بوکن چوک میں تجاوزات کا خاتمہ ایک خوش آئند بات ہے مگر۔۔۔۔۔۔ مگر عالم مارٹ جو کہ ایک با اثر شخص کا ہے اس کا کچھ ابھی بھی سڑک کی حدود میں موجود ہے۔ اس بارے جب جاوید میٹ جو ٹھیکیدار ہے اس سے پوچھا کہ یہاں آپ سے متعلق چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ آپ نے عالم مارٹ کے مالک سے پیسے لئے ہیں تو وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگا۔۔ پھر جب محمود عالم سے جو مارٹ کا ملک ہے سے اس بارے مؤقف لینا چاہا تو بجائے اس کے وہ اس کا کوئی مناسب جواب دیتے انہوں نے ہمیں پیسے کی آفر کی جو ہم نے جھٹلا دی۔ باقی اس رپورٹ میں