Flyover Immigration Service

Flyover Immigration Service We're here to make your visa process smooth and stress-free. Get accurate, up-to-date info and tailored solutions for your immigration needs.

Trust us to be your reliable partner on the path to new opportunities. Contact us: +92-345-3392622

یورپی یونین 🇪🇺 نے نیا انٹری/ایگزیٹ سسٹم (EES) متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت غیر یورپی وزیٹرز کے داخلے اور خروج(Exit) کا ڈ...
10/10/2025

یورپی یونین 🇪🇺 نے نیا انٹری/ایگزیٹ سسٹم (EES) متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت غیر یورپی وزیٹرز کے داخلے اور خروج(Exit) کا ڈیجیٹل ریکارڈ رکھا جائے گا 💻۔ یہ نظام *12 اکتوبر 2025* سے مرحلہ وار نافذ ہوگا 📅۔ اس کے تحت ہر مسافر کی تصویر 📸 اور فنگر پرنٹس ✋ لیے جائیں گے تاکہ پاسپورٹ پر اسٹیمپ کی ضرورت ختم ہو جائے۔ ابتدا میں سرحدی کارروائی میں معمول سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے ⏳، اس لیے مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سفر سے پہلے اپنے تمام دستاویزات مکمل اور درست رکھیں ✈️🧳🌍۔

🌍✈ Dreaming of Germany?Now is the time to turn your dreams into reality with Flyover Immigration 💙✅ Family Reunion Visa✅...
11/09/2025

🌍✈ Dreaming of Germany?
Now is the time to turn your dreams into reality with Flyover Immigration 💙

✅ Family Reunion Visa
✅ Student Visa (Public & Private Universities)
✅ Opportunity Card (Chancen Karte)
✅ Schengen Visit / Sponsorship Visit
✅ Employment & Business Visa
✅ Job Seeker Visa

💼 Our Services Include:
✔ Visa Consultation & Profile Assessment
✔ Application & Documentation Assistance
✔ Mock Interviews & Preparation Tips
✔ Personalized Guidance for Stronger Chances

📍 Office #65, Lawyer’s New Complex, Kachery, Gujrat
📲 WhatsApp: +92 345 3392622

11/09/2025










04/09/2025

فن لینڈ میں غیر ملکی کارکنوں کی مانگ میں اضافہ متوقع!🌍✈️فن لینڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں غیر ملکی کارکنوں کی تع...
25/03/2025

فن لینڈ میں غیر ملکی کارکنوں کی مانگ میں اضافہ متوقع!
🌍✈️

فن لینڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
ملک کو مختلف شعبوں میں ہنر مند افراد کی ضرورت ہے، خاص طور پر:

🛠️ صنعتی شعبے
‍⚕️ صحت کی دیکھ بھال
💻 آئی ٹی اور ٹیکنالوجی
🌱 زراعت

فن لینڈ میں کام کرنے کے مواقع بڑھ رہے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ اب غیر ملکیوں کے لیے روزگار حاصل کرنا نسبتاً آسان ہوسکتا ہے۔

اگر آپ ہنر مند ہیں اور یورپ میں مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو فن لینڈ ایک بہترین آپشن بن سکتا ہے!

🏇🔥 سلطان نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 🔥🏇📅 تاریخ: 2 اپریل 2025🕙 وقت: صبح 10:00 بجے📍 مقام: حیات پارک اینڈ اسپورٹس کمپلیکس، پھل...
20/03/2025

🏇🔥 سلطان نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 🔥🏇

📅 تاریخ: 2 اپریل 2025
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: حیات پارک اینڈ اسپورٹس کمپلیکس، پھلروان، گجرات
📞 رابطہ: 0345-3392622

🎉 پاکستان کے نامور گھڑ سواروں کا شاندار مظاہرہ!
🏆 زبردست مقابلے اور شاندار انعامات
🐎 پاکستان کے اعلیٰ نسل کے گھوڑے
⚔️ روایتی بہادری، مہارت اور طاقت کا شاندار مظاہرہ

یہ ایک یادگار ایونٹ ہوگا جہاں پاکستان کے مشہور گھڑ سوار اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔ آئیے، اپنی عظیم پنجابی روایت کا حصہ بنیے اور بہادری و مہارت کے اس شاندار مقابلے کو یادگار بنائیں!

چوہدری عبدلخالق آف پھلروان کی میزبانی میں!

🌙 عید الفطر کے تیسرے دن اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اس شاندار مقابلے کا لطف اٹھائیں اور روایتی کھیل کے مزے لیں! 🎊

#پھلروان #گجرات

📢 اہم اطلاع:وہ مسافر جو پاکستان سے عمرہ کرنے جا رہے ہیں، ان کے لیے تمام ایئرلائنز کی گائیڈ لائنز کے مطابق 10 فروری 2025 ...
22/01/2025

📢 اہم اطلاع:
وہ مسافر جو پاکستان سے عمرہ کرنے جا رہے ہیں، ان کے لیے تمام ایئرلائنز کی گائیڈ لائنز کے مطابق 10 فروری 2025 سے درج ذیل ویکسین لگوانا ضروری ہے۔

💉 ضروری ویکسینز شامل ہیں:
1️⃣ مینینگوکوکل ویکسین 🦠
2️⃣ پولیو ویکسین 👶

📅 ٹائم لائن:
🔹 ویکسین: سفر سے 4 ہفتے پہلے تک لگوانی لازمی ہے۔

⚠️ نوٹ:
مسافروں کی ذمہ داری ہے کہ یہ ویکسین وقت پر لگوائیں۔ کسی بھی نقصان یا سفر میں رکاوٹ کی صورت میں ایرلائن ذمہ دار نہ ہوں گے۔

✈️ محفوظ اور پر سکون عمرہ کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں۔

🌙 آپ کا سفر مبارک ہو!

ٹرمپ نے امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو خودکار شہریت دینے کے قانون ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ 🛑🇺🇸اگر یہ حکم ...
22/01/2025

ٹرمپ نے امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو خودکار شہریت دینے کے قانون ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ 🛑🇺🇸
اگر یہ حکم نافذ ہوا تو ایک ماہ کے اندر لاگو ہوگا۔ ⏳📜

پہلا مقدمہ اس حکم کے خلاف نیو ہیمپشائر سے دائر کیا گیا ہے، جبکہ کیلیفورنیا اور الینوائے بھی جلد قانونی کارروائی شروع کردے گے۔ ⚖️📍

مزید معلومات اور مشاورت کے لیے "فلائی اوور امیگریشن" سے رابطہ کریں۔ 📞📋

2025 کے لیے کینیڈین 🇨🇦🇨🇦اسٹڈی پرمٹ درخواستوں پر نئی حد مقرر📚1. *کینیڈین حکومت کا اعلان:*کینیڈین حکومت نے اسٹڈی پرمٹ درخو...
22/01/2025

2025 کے لیے کینیڈین 🇨🇦🇨🇦اسٹڈی پرمٹ درخواستوں پر نئی حد مقرر📚

1. *کینیڈین حکومت کا اعلان:*
کینیڈین حکومت نے اسٹڈی پرمٹ درخواستوں کی تعداد 505,162 تک محدود کر دی ہے۔ 🛑

2. ⏳ *مدت:*
یہ حد 22 جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک نافذ العمل ہوگی۔ 🗓️

3. *پروسیسنگ کا اصول*:

حد مکمل ہونے تک درخواستیں پروسیس کی جائیں گی۔ ✅

حد مکمل ہونے کے بعد آنے والی درخواستیں واپس کر دی جائیں گی اور ایمبسی فیس واپس کر دی جائے گی۔ 💵

4. 📜 *پرمٹ کی تعداد:*
یہ حد صرف پروسیس ہونے والی درخواستوں پر لاگو ہے، منظور شدہ اسٹڈی پرمٹس کی تعداد پر نہیں۔ 📝

5. 🌍 *صوبائی کوٹے:*
صوبائی اور علاقائی حکومتوں کو پہلے ہی ان کے کوٹے الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ 📊

6. 🎯 *مقصد:*
کینیڈین حکومت کا مقصد عارضی رہائشیوں کی تعداد کو کنٹرول کرنا ہے۔ 🏡

📩 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
🌟 *Flyover Immigration* ✈️

🌍 Flyover Immigration - Guiding You with Trust ✈️Are you facing challenges with your immigration process? Let us help yo...
03/01/2025

🌍 Flyover Immigration - Guiding You with Trust ✈️
Are you facing challenges with your immigration process? Let us help you every step of the way!

We provide professional services, including:
✅ Approved Travel Insurance (covering all countries).
✅ Visa Covering Letter tailored to your requirements.
✅ Embassy-approved translations for all documents.
✅ Travel Plan preparation, including hotel booking and itinerary.
✅ Assistance with governmental and private certificates.
✅ Documents Verification (Police, Character Certificates, etc.).
✅ Preparation of Affidavits for foreign use.
✅ Expert support for visa interviews and attestations.

📍 Visit us at:
Lawyers New Complex Office No. 65, Kechery, Gujrat.
📞 Contact us at: 0345-3392622

Let Flyover Immigration take care of your travel and immigration needs with expertise and reliability. 🛫🌟

🌍 Flyover Immigration - Your Trusted Partner in Attestation & Legalization 📜✈️Simplify your immigration process with our...
03/01/2025

🌍 Flyover Immigration - Your Trusted Partner in Attestation & Legalization 📜✈️
Simplify your immigration process with our expert attestation and document services:

✅ Gujranwala/Lahore Board - Attestation.
✅ IBCC & HEC - Document verification and attestation.
✅ MOFA - Ministry of Foreign Affairs attestation.
✅ Apostille Services for international use.
✅ Notary Public - Legal document attestation.
✅ Embassy Legalization for UAE, European countries, and more.
✅ C.V Preparation in Europass and all formats.
✅ NADRA Certificates attestation for overseas use.
✅ FBR Certificates attestation for overseas use.
✅ Statement of Purpose (SOP) for foreign universities.
✅ Educational Credential Evaluation (ECA) for WES (Canada), NARIC (UK), DOV, and CIMEA (Italy).

📍 Visit us at:
Lawyers New Complex Office No. 65, Kechery, Gujrat.
📞 Contact us at: 0345-3392622

Make your immigration journey smooth and stress-free with our reliable services. 🌟

---

🎓 Study in the United Kingdom - 2024-2025! 🌟Unlock your future with a degree from top-ranked universities in the UK! At ...
02/01/2025

🎓 Study in the United Kingdom - 2024-2025! 🌟
Unlock your future with a degree from top-ranked universities in the UK! At Flyover Immigration, we ensure a smooth process to help you achieve your academic dreams.

✅ Benefits of Studying in the UK:
📚 High-ranking universities
💰 Affordable tuition fees
🌍 Internationally recognized degrees
🎓 Scholarship opportunities
💼 Career and settlement opportunities
✈️ Gateway to Europe

👉 Apply now for an easy and fast process to secure your spot in one of the world’s leading education destinations!

📞 Contact: 0345-3392622
📧 Email: [email protected]
📍 Visit us: Lawyer Complex, Office No. 65, Kacheri, Gujrat

🎯 Start your journey toward academic excellence today!

Address

Lawyer New Complex Office No. 65 Kechery Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923453392622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flyover Immigration Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share