Advocate Haji Rizwan Ahmed Khokhar

Advocate Haji Rizwan Ahmed Khokhar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advocate Haji Rizwan Ahmed Khokhar, Lawyer & Law Firm, Rehan Law Chambers, Opposite Session Courts Gujranwala, Gujranwala.

کسی بھی قسم کے قانونی مسائل کے حل کے لیے پیج کو لائک کریں اور مفت قانونی مشورہ حاصل کریں . ہمارا ادارہ ہر قسم کے کیسز کو ڈیل کرتا ہے خصوصا فیملی فوجداری سول ایف ائی اے سائبر کرائم اینٹی کرپشن اور لیبر کورٹ
اپنی ہتھیائی گئی رقم کی فوری ریکوری کروائیں.

🌙 تمام دوستوں اور احباب کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو! 🌙​🤲 اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں ب...
14/08/2026

🌙 تمام دوستوں اور احباب کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو! 🌙
​🤲 اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں برکت عطا فرمائے۔ (آمین)
​

13/08/2026

“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
— Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

26/06/2026

افضل ہے کل جہاں سے گھرانا حسینؑ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا
اک پل کی تھی بس حکومتِ یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا

16/06/2026

آپ سب کو نیا اسلامی سال اور محرم الحرام کا چاند مبارک ہو! 🌙دعا ہے کہ یہ نیا سال تمام عالمِ اسلام کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں لے کر آئے۔ آمین!

24/05/2026

عید قربان پر قربانی خریدتے ہوئے بیچنے والے کی کوشش ہوتی ہے کہ خریدنے والے کو لوٹ لے جبکہ خریدنے والے کی کوشش ہوتی ہے کہ بیچنے والے سے مفت میں چھین لے حالانکہ دونوں کو علم ہوتا کہ وہ قربانی کے لیئے بیچ رہا ہے اور دوسرے خریدنے والے کو علم ہوتا ہے کہ وہ قربانی اور اللہ کی راہ کے لیئے خرید رہا ہے مگر دونوں فراڈ کرنے کی بھر پور کوشش اور چکر میں ہوتے ہیں۔
پھر کہتے ہیں ہمارے حکمران نہیں ٹھیک۔۔۔۔

02/03/2026

‎ٹرمپ اگر دن میں 100 بار بھی پاکستان کی تعریف کرے تو قرآن کے یہ الفاظ یاد رکھنا
‎یہود و نصاری کبھی بھی مسلمانوں
کے دوست نہیں ہو سکتے
‎

18/02/2026

The Holy Month of Ramadhan Mubarik to all❤️

16/01/2026

“پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ لے گئی”
(سورۃ الاسراء: 1)
Shab e Miraj Mubarik to all

Address

Rehan Law Chambers, Opposite Session Courts Gujranwala
Gujranwala
52250

Telephone

+447743316409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Haji Rizwan Ahmed Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Haji Rizwan Ahmed Khokhar:

Shortcuts

Share