Syed Noshair Haider Advocate

Syed Noshair Haider Advocate Sadat Legal Consultants, law firm owned and operated by Syed Noshair Haider Imdad Advocate.

Specializing in Criminal, Civil, Family, Revenue matters etc
https://www.facebook.com/profile.php?id=61573791852392

اسلام و علیکم ۔ رب العالمین سے تہہ دل سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپنے پیارے محبوب مصطفیٰ صلی کے صدقے آپکی تمام تر دلی آر...
18/02/2026

اسلام و علیکم ۔
رب العالمین سے تہہ دل سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپنے پیارے محبوب مصطفیٰ صلی کے صدقے آپکی تمام تر دلی آرزو کو پورا فرمائے اور آپکو آپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔ رمضان المبارک کے صدقے آپکو پر سکون خوشیوں بھری زندگی نصیب فرمائے کبھی بھی کسی کا محتاج نہ کرے اور رزق جان و مال میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
دعا گو ۔جنرل سیکرٹری سید نوشیرحیدر امداد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

گوجرخان بار کے صدر راشد مبین اور سیکرٹری نوشیر حیدر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے ملاقات" گوجرخان(احمد نواز ک...
18/02/2026

گوجرخان بار کے صدر راشد مبین اور سیکرٹری نوشیر حیدر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم سے ملاقات"
گوجرخان(احمد نواز کھوکھر) گوجرخان بار ایسوسی ایشن گوجرخان کے صدر چوہدری راشد مبین ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری سید نوشیر حیدر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم سے ملاقات کی۔ملاقات میں جوڈیشل کمپلیکس اور لائرز کمپلیکس پر گفتگو ہوئی اور بار کے عہدیداران نے انہیں تفصیلات سے آگاہ کیا،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے دونوں عہدیداران کی گذارشات کو غور سے سنا،اور انہیں یقین دلایا کہ وہ بہت جلد گوجرخان بار کے بارے میں خوشخبری سنائیں گی،راشد مبین اور نوشیر حیدر نے چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا،

Guest of honor in Punjab College convocation ceremony
12/02/2026

Guest of honor in Punjab College convocation ceremony

گو جرخان بار ایسوسی ایشن گوجر خان کے صدرچوہدری راشد مبین اورسیکرٹری جنرل سید نوشیر حیدر امداد ایڈووکیٹ،کابینہ گوجرخان با...
06/02/2026

گو جرخان بار ایسوسی ایشن گوجر خان کے صدرچوہدری راشد مبین اورسیکرٹری جنرل سید نوشیر حیدر امداد ایڈووکیٹ،کابینہ گوجرخان بار کی سیشن جج راولپنڈی سے ملاقات،جوڈیشل کمپلیکس اور وکلاء مسائل پر تفصیلی گفتگوآج 20 جنوری 2026 کو گوجرخان بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے عہدیداروں نے سیشن جج راولپنڈی سے خصوصی ملاقات کی کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات کے اہم نکات اور مطالبات،ملاقات کے دوران جوڈیشل کمپلیکس گوجرخان اور وکلاء کو درپیش دیگر پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں درج ذیل نکات سرِ فہرست رہے، نئے جج کی تعیناتی: شاہد اعوان صاحب کی جگہ فوری طور پر نئے جج کی تعیناتی کا مطالبہ، انفراسٹرکچر کی بہتری: عدالتوں کے لیے نئے فرنیچر کی فراہمی اور سہولیات میں اضافہ قانونی ریلیف قبل از گرفتاری ضمانت (Pre-arrest Bail) میں پرسنل شورٹی (ذاتی ضمانت) کی سہولت کو ترجیح دیناسیشن جج کی یقین دہانی جناب سیشن جج صاحب نے کابینہ کے مطالبات کو نہایت غور سے سنا اور تمام مسائل کے حل کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، انہوں نے مزید کہا کہ وہ جلد ہی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے گوجرخان کا دورہ بھی کریں گے

06/02/2026
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بمعہ اپنے برادر راجہ جاوید اشرف اور صاحبزادگان راجہ خرم پرویز اور راجہ شارخ پرویز  کے ہمرا...
06/02/2026

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بمعہ اپنے برادر راجہ جاوید اشرف اور صاحبزادگان راجہ خرم پرویز اور راجہ شارخ پرویز کے ہمراہ قبلہ سید تصدق حسین شاہ صاحب کی تیمارداری کےلیے دربار دلمی شریف میں حاضری اور سید نوشیر حیدر امداد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کو جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن گوجرخان بننے پر مبارکباد۔

16/01/2026

🦁Kings Advocates🦁

Address

Office F-37 Lawyers Complex GBA
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Noshair Haider Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share