Government primary school Sugdhar

Government primary school Sugdhar Government primary school sugdhar
Elementary and secondary education KPK

ہمارے پیارے شاگرد محمد عمر سن آف مولانا  عبدالصمد نے کڈ گرومنگ کمپیٹیشن میں "تلاوت قرآن پاک "میں سرکل گڑھی حبیب اللہ خان...
23/10/2025

ہمارے پیارے شاگرد محمد عمر سن آف مولانا عبدالصمد نے کڈ گرومنگ کمپیٹیشن میں "تلاوت قرآن پاک "میں سرکل گڑھی حبیب اللہ خان میںں پہلی پوزیشن حاصل کی۔جس پر ہم ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
سٹاف ۔۔ جی پی ایس سگدہار

16/05/2025

Prade time with kids
Show tribute to Pakistan armed forces

(آپریشن بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ, lit. "Solid-Cemented Structure" or "Iron Wall")
16/05/2025

(آپریشن بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ, lit. "Solid-Cemented Structure" or "Iron Wall")

30/04/2025

الحمدللہ!
گورنمنٹ پرائمری سکول سگدہار میں داخلہ مہم 2025، جو کہ یکم اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہی، شاندار کامیابی سے مکمل ہوئی۔ اس مہم کے دوران والدین کی بھرپور دلچسپی اور اساتذہ کی انتھک محنت کے نتیجے میں مختلف کلاسز میں 36 طلباء و طالبات کا داخلہ عمل میں آیا۔ہم تمام نئے سٹوڈنٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ یہ تعلیمی سفر ان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے۔

* کی ضمانت ۔
ہیڈ ٹیچر
جی پی ایس سگدہار

بزم ادب
30/04/2025

بزم ادب

Farewell Party 🥳 Class 5th
27/02/2025

Farewell Party 🥳 Class 5th

“Education is the most powerful weapon which you can use to change the world”
24/01/2025

“Education is the most powerful weapon which you can use to change the world”

31/12/2024

گرمائی زون میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں
6 جنوری تک چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ اب سکول 6 جنوری کے بعد سے کھولے گے ۔

22 Dec to 31 Dec
21/12/2024

22 Dec to 31 Dec

Address

Sugdhar
Garhi Habibullah

Opening Hours

08:00 - 13:35

Telephone

+923133848948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government primary school Sugdhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share