Adv Waseem Asif Dab

  • Home
  • Adv Waseem Asif Dab
06/05/2026

عشق نازک مزاج ہے بہت
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا

03/05/2026

تیری تو شان بڑھ گئی مجھ کو نواز کر
لیکن مرا وقار یہ امداد کھا گئی

تمام دوستوں کو آگاہ کرنا چاھتا ھوں کہ یہ وہ موضع ہیں جن کا آ بیانہ ،معاملہ ،،باوجہ سیلاب گورنمنٹ پنجاب اور مکمہ انہار نے...
03/05/2026

تمام دوستوں کو آگاہ کرنا چاھتا ھوں کہ یہ وہ موضع ہیں جن کا آ بیانہ ،معاملہ ،،باوجہ سیلاب گورنمنٹ پنجاب اور مکمہ انہار نے معاف کردیا ھے ان مواضعات کی عوام کسی نمبردار کو آ بیانہ ادا نہ کرے

30/04/2026

مرے ہوۓ نے ظہیر آج خود کشی کر لی
کسی کے چھوڑے ہوۓ نے جہان چھوڑ دیا
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ظہیر مفتی

23/04/2026

کہیں نہ ریاض تسلیاں دِتیاں
ڈِیپھیاں توں دُسکارے ہو گئے

مہر ریاض سیال

16 سے 19 تک بارش اور آندھی
13/04/2026

16 سے 19 تک بارش اور آندھی

07/04/2026

‏تم سے مرا کچھ بھی نہیں بگڑا تو سمجھ لو
‏آوازاہِ خلق اور ہے آوازِ سگاں اور
‏عباس تابش

05/04/2026

پوری طرح نچوڑ رگوں سے مرا لہو
شاید اِسی بہانے معیشت تری چلے

جاوید رامشؔ

03/04/2026
01/04/2026

نہ جانے کون سے منہ سے وہ چومتے ہیں علم
اپنے بھائی کی جو دولت دبا کے بیٹھے ہیں

Address

Garh Maharaja

Telephone

+923007862712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Waseem Asif Dab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Waseem Asif Dab:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share