Ramay Law Associates

Ramay Law Associates Ramay Law Associates is a Law Firm dedicated to provide professional services in all Laws of Pakistan

28/04/2026
Today’s appearance in Lahore high court
27/04/2026

Today’s appearance in Lahore high court

22/11/2025

فیملی کیسز کی پریکٹس کرنے والے دوستوں کیلئے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کی یہ ججمنٹ لازمی پڑھیں۔
خاتون کی شادی 2002 میں ہوئی تھی۔ اس کے بقول اسے 2004 میں گھر سے نکال دیا گیا تھا۔ اس نے مئی 2017 میں فیملی کورٹ میں اپنے خرچے وغیرہ کا کیس دائر کیا۔ یہ خرچہ اس نے جون 2004 سے لے کر کیس کا فیصلہ ہونے تک کے مہینوں کا 50 ہزار ماہانہ کے حساب سے طلب کیا تھا۔ فیملی کورٹ نے ماضی کا خرچہ بھی ڈکری کر دیا لیکن ماہانہ 10 ہزار کے حساب سے۔ شوہر نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں اپیل دائر کی۔ اپلیٹ کورٹ نے فیصلہ تبدیل کیا اور خرچہ کیس دائر کرنے کی مدت سے مقرر کیا۔ خاتون نے ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن فائل کی۔ ہائیکورٹ نے فیملی کورٹ کے فیصلے کو بحال کر دیا۔ شوہر مقدمے کو سپریم کورٹ لے آیا۔ سپریم کورٹ نے بھی فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔
اس ججمنٹ میں ماضی کے خرچے کے اصول پر بحث کی گئی ہے۔
اس ججمنٹ میں لمیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 120 پر بحث کی گئی ہے۔
اس ججمنٹ میں خاتون کے ماہانہ خرچے کو قران، شریعت اور قانون کے حوالوں سے شوہر کی طرف ایک ادھار قرار دیا گیا ہے جو وہ ادا کرنے کا پابند ہے۔
یہ ججمنٹ فیملی پریکٹس کرنے والے دوستوں کو لازمی پڑھنی چاہئے۔ پہلے کمنٹ میں لنک میں شیئر کر رہا ہوں۔ بینچ میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل تھے۔

کل سے سوشل میڈیا کے اوپر تنقید ہو رہی دنیا کا سب سے امیر ترین انسان جب وائٹ ہاؤس میں بلیک ٹائی ڈنر تھا وہاں پر casual جو...
21/11/2025

کل سے سوشل میڈیا کے اوپر تنقید ہو رہی دنیا کا سب سے امیر ترین انسان جب وائٹ ہاؤس میں بلیک ٹائی ڈنر تھا وہاں پر casual جوگر پہن کر ایا اور اس نے کہا مجھے اس کے اوپر کوئی شرمسار یا کوئی پرابلم نہیں یہ ہم پاکستانیوں میں ہی مسئلہ ہے کہ ہم نے ہر چیز لوگوں کے مطابق سیٹ کرنی ہوتی ہے

17/11/2025
Iqbal Day مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
09/11/2025

Iqbal Day

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

Address

Chamber No 116, District Courts
Faisalabad
38060

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramay Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share