08/07/2025
ٹیکس ریٹرن 2025 میں ایک نئی تبدیلی کی گئی ہے — اب ریٹرن کی تصدیق کے لیے پن (PIN) کی بجائے ایک ویری فکیشن کوڈ ٹیکس گزار کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر بھیجا جائے گا، جس کے ذریعے ریٹرن فائل کی جائے گی۔
یہ نیا نظام کام کے دباؤ والے دنوں میں ٹیکس کنسلٹنٹ اور ٹیکس گزاروں کے لیے ایک نئی مشکل کا باعث بنے گا 🙄