22/01/2026
🌿 گرین پراپرٹی (گرین سرٹیفکیٹ) کیا ہے؟
یہ حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری کیا گیا ڈیجیٹل ملکیتی سرٹیفکیٹ ہے جو زمین یا جائیداد کی اصل ملکیت ثابت کرتا ہے۔ یہ PLRA (پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی) جاری کرتی ہے۔
✅ فائدے
جعلی رجسٹری اور فراڈ سے بچاؤ
آن لائن تصدیق (QR کوڈ کے ذریعے)
خرید و فروخت میں شفافیت
بینک لون اور قانونی کاموں میں قابلِ قبول
زمین کے جھگڑوں میں کمی
🛠️ کیسے حاصل کریں؟
لینڈ ریکارڈ سنٹر یا PLRA آن لائن پورٹل پر درخواست
CNIC اور پراپرٹی تفصیل دیں
معمولی فیس (تقریباً 950 روپے)
چند دن میں ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ جاری