11/08/2026
😂 یہ گاڑی دیکھ کر ایک بات تو سمجھ آ گئی!
گاڑی تو بڑی شاندار لگ رہی ہے 🚗😎
لیکن پہیے دیکھ کر لگ رہا ہے:
"پٹرول کے پیسے نہیں ہیں بھائی سائیکل کے پہیوں سے کام چلا لیتے ہیں!" 😂
بلکل یہی حال اُس Business کا ہے جو کہتا ہے:
"میرا Product تو بہت زبردست ہے، بس Marketing کے لیے Budget نہیں ہے!" 🤦♂️
بھائی!
اچھی گاڑی + غلط پہیے = سفر ختم ❌
اچھا Business + Digital Marketing کے بغیر = Growth ختم 😂
اس لیے اگر Business کو واقعی آگے لے کر جانا ہے تو صرف Product اچھا نہ بنائیں،
اس کی Marketing بھی صحیح Strategy سے کریں! 🚀
Digital Marketing = آپ کے Business کے صحیح پہیے 😎🔥