13/08/2026
🌙 جمعہ مبارک 🤲
“إِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِينَ”
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
آج کے مبارک دن میں صبر، شکر اور نیکی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں ثابت قدم رکھے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمی #اسلاميات #صباحر #رحمتك #دعاء